aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मेहरबानी"
لذت وصل ہو کہ زخم فراقجو بھی ہو تیری مہربانی ہے
وہ کہہ رہے ہوںمروت کا اور مہربانی کا مسکن
جلائے۔۔۔ دیدۂ بے خواب کی ہر راہ دروازےکی درزوں سے نکالے گا۔۔۔ خدا کی مہربانی اک
اگلی بیتی کا تو نہ کر کچھ غممہربانی تھی سب، نہ تھا یہ ستم
اندھیرا ہے مگر وہ بھی نہایت مہرباںدل رکھنے والا
یہ میرے سامنے بیٹھاکرم ہے میرے مالک کا خدا کی مہربانی ہے
نہ بے کار میں ڈانٹتے اور نہ فاضل سوالات کرتےجو اک مہربانی میں تھا سب سے بڑھ کر
ظلم کرتے ہیں سبھی اب مہربانی کی جگہذلتیں ملتی ہیں اکثر قدردانی کی جگہ
میری دعا ہے یہ مدعا ہےاس پر خدا کی ہو مہربانی
اس نے کہامہربانی مگر میں کرایہ ادا کرنے کا اہل نہیں
وہ دن چالیسواں تھاجب خدا نے مہربانی کی
ہم پر تھی پیارے بچو نانی کی مہربانیروزانہ رات کو وہ کہتی تھیں اک کہانی
ہنس ہنس کے کہنے کیخداوند خدا کی مہربانی ہے
ہمارے لیے جیت کا شادیانہ بجایا نہیںکس لیے دفتروں میں ہماری زمیں پر گل مہربانی
اس کا ایماں ہے جان یکجہتیاس کی فطرت میں مہربانی ہے
مہربانی رات کا پہلا پہر ہےصبح زنداں کی ہلاکت
تیری مہربانی ہےہر کرن اجالے کی
یہ سمندر کی مہربانی تھیتم نے ساحل کو چھو کے دیکھ لیا
مہربانی ہر سوالی پر کیا کرتا تھا وہبے بسوں کا ہم نوا تھا ڈاکٹر ذاکر حسین
یہ گرجا ہے کہ مجھ پر آسماں کی مہربانی ہےصلیبی جنگ میں سارے سپاہی کام آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books