aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मैदान-ए-कर्बला"
صرف میدان کشت و خوں ہی نہیںحاصل زندگی خرد بھی ہے
میدان نوحہ خواں میں آ کے ٹھٹھک گئی ہےمیدان نوحہ خواں میں اک کینوس رکھا ہے
شام کا رقص میدان ہنگامۂ خوف میںگرم ہوتا رہا
(اندلس کے میدان جنگ میں)یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
کیفؔ میدان شعر گوئی میںکوئی غالبؔ سا دوسرا نہ ہوا
بچوں کی سائیکلمیدان جنگ میں
کوئی جھونکا اگر شمع شہید کربلا کو چھو نہیں سکتاتو اے تاریک دنیا تو اے مایوس انساں
میدان کارزار میں کہتا ہوا نکلآزاد اگر نہیں ہے تو ہندوستاں نہیں
کسی طیارے سےمیدان جنگ کا جائزہ نہیں لیتی
میدان عظیماور اپنے لیے اک خانۂ بیم
ساقی ارباب ذوق فارس میدان شوقبادہ ہے اس کا رحیق تیغ ہے اس کی اصیل
پرچم سر میدان وغا کھول رہا ہےمنصور کے پردے میں خدا بول رہا ہے
پھر ایک نئی کل چلتی ہےیہ دنیا ہے میدان عمل
زبان کی نوک پر زہر کی چند بوندیںمیدان حرب سے
میدان جنگ گھومتا ہوالشکر کے پیروں کے نیچے سے
اور اپنی زہر میں بجھی تلوارمیدان جنگ کے درمیان گاڑ دی
کبھی گرم کرتا ہوں میدان جنگشجاعت کے جوہر دکھاتا ہوں میں
تم اگر حالات کو تبدیل کر سکتے ہوتو میدان عمل میں آ کر
محدود تو سمجھنے لگا ہے اسے مگربے انتہا وسیع ہے میدان زندگی
میدان ترقی میں ہمیشہ جو بہم تھےچلتے رہے ہر حال صلابت کی ڈگر پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books