aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "यादों-भरी"
درد یادوں بھری تنہائی کادرد ان یادوں کی رعنائی کا
چمپئی ماضی کا یادوں بھری بارات کا رنگشوخ ٹھہرا ہے بھڑکتے ہوئے جذبات کا رنگ
اے سوگوار یاد بھی ہے تجھ کو یا نہیںوہ رات جب حیات کی زلفیں دراز تھیں
بیتے ہوئے دنوں کی ہیں یادیں بھی اک عذابرہتا ہے ذہن و قلب پہ ان کا سدا عتاب
یاد بھی نہ رکھ سکاسانپ کو
تم کو خدا کچھ یاد بھی ہے
بنی آدمتمہیں کچھ یاد بھی ہے
میری محبوب تجھےیاد بھی ہیں وہ لمحے
ریت بھری ہوائیں چیرتی ہیں دل کے زخموں کوٹوٹ جاتی ہیں زنجیریں سانسوں کی
مجھے یاد ہے اپنا چھوٹا سا گھرمحبت بھری تھی جہاں ہر نظر
نظم کے نو مصرعےیادیں بھی کیسی عجیب ہوتی ہیں
میں نظم کو نہیں لکھتینظم مجھے لکھتی ہے
گل زمینہ!سنو
بہت دنوں کی بات ہےفضا کو یاد بھی نہیں
مجھے نہ اب پلائے گیکہ آج اس کی یاد بھی
یاد بھی ایک بوجھ ہےاس قدر لمبے سفر میں
ہر سال نو کو مل کےیہ رسم ہے بنائی
اجنبی اپنے قدموں کو روکو ذراجانتی ہوں تمہارے لئے غیر ہوں
ایک شوخی بھری دوشیزۂ بلور جمالجس کے ہونٹوں پہ ہے کلیوں کے تبسم کا نکھار
کاش اس دل کی طرح کوئی مکاں بھی ہوتااپنی ہستی کی طرح اپنا جہاں بھی ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books