aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रिज़्क़-ए-हाल"
یہ شخص یہاں پامال رہا، پامال گیاتری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسے
در آمد بر آمد کر کےرزق حلال اور اکل حرام کماتا تھا
یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا
شہر ناواقف حال میں آ گئےپنچھیوں کی طرح جال میں آ گئے
قتل گاہ کی رونقحسب حال رکھنی ہے
صورت حال ہے خبر پائیاور اپنا برا بھلا دیکھا
وہ رزق خاشاک بن چکے تھےتمام منظر تمام چہرے جو دھیرے دھیرے سلگ رہے تھے
فکر و خرد کی بحر و تلاطم میں کشتیاںابھریں کہیں تو رزق سمندر کہیں ہوئیں
اب تو ہی بتا کیا کریںکتنی مشکل صورت حال ہے
جب صورت حال سمجھتا نہیںاسے رہ رہ کر سمجھانا کیا
حالت حال ایسی ہے کہدن کا سوتے ہوئے بیت جانا
کئی گھر لب حال سے کہہ رہے ہیںکہ جب سے گئے ہو
اپنے گزرے ہوئے کل کی خوش بولمحۂ حال میں شامل کر کے
پھر بھی میں اس صورت حال کوواضح طور پر سمجھنا چاہتا ہوں
ترا دھیان لیے میں نگر نگر گھوماشریک حال تھی تیری نظر کی پہنائی
مری خالی آنکھیں نئے خواب سے بھرمجھے لذت حال سے آشنا کر
صورت حال اس قدر مایوس کن بھی نہیںجب انصاف گاہوں کے انگنت
ہر چند آ رہا ہے زمانہ میں انقلابلیکن زبان حال سے کہتا ہے آفتاب
بھوک ننگ سب دین انہی کی ہے لوگوبھول کے بھی مت ان سے عرض حال کرو
وہ کہہ گیا تھا ہمیشہ ذلت سے دور رہناکہ بد نصیبوں کا رزق اول انہیں زمینوں سے پیدا ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books