aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रियासत"
کتابوں کی ریاست بندے سے زیادہ ہےریاست میں
اکبرؔ کی ی دعا ہے خدا کی جناب میںتا حشر اس رئیس و ریاست کو ہو قیام
یہ راز بھی اپنی ترجماں بھیریاست حسن و عشق کی ہیں
کیا خبر تھی ریاست اسلاممجرموں کی پناہ بھی ہوگی
شاعراپنے اندر کی ریاست کے
سیاہی کی ریاست پر نظر جب گاڑ دیتا ہےتو پھر
یہ میری چار دیواریریاست ہے مری جس کی
جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکاغم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
دور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کےپھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی
اسی باعث میں ہوں انبوہ کی لذت سے بے مایہمگر تم اک دو پایہ راست قامت ہو کے دکھلانا
سانس لینا بھی کیسی عادت ہےجئے جانا بھی کیا روایت ہے
بیا پیدا خریدا راست جان نا توانے راپس از مدت گزار افتاد برما کاروانے را
اب سو جاؤاور اپنے ہاتھ کو میرے ہاتھ میں رہنے دو
بے محبت ریاکار سیجوں پہ سج سج کے اکتا گئے ہیںبیواؤں کے نام
چار دن کی یہ رفاقت جو رفاقت بھی نہیںعمر بھر کے لیے آزار ہوئی جاتی ہے
جن کا دیں پیروی کذب و ریا ہے ان کوہمت کفر ملے جرأت تحقیق ملے
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گےوہ تم کو خوف دلائیں گے
حتٰی کہ اپنے زہد و ریاضت کے زور سےخالق سے جا ملا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
تو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پریمجلس آئين و اصلاح و رعايات و حقوق
۔کچھ اہل ریا بھی تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books