aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लगाते"
یہ آگ لگاتے پھرتے ہیںوہ آگ بجھاتے رہتے ہیں
میز کرسی اگر لگاتے ہیں آپقوم سے پوچھئے تو پن ہے نہ پاپ
یوں جواب کاپی پر حاشیے لگاتے ہیںدائرے بناتے ہیں
الٰہی خیر وہ ہر دم نئی بیداد کرتے ہیںہمیں تہمت لگاتے ہیں جو ہم فریاد کرتے ہیں
تمہارا ہوں تم اپنی بات مجھ سے کیوں چھپاتے ہومجھے معلوم ہے جس کے لیے چکر لگاتے ہو
کب پیاسے پیاسے رہتے ہیں کب جی کو روگ لگاتے ہیں
گزرا کرتے ہیں سلگتے ہوئے باقی ایاملوگ جب آگ لگاتے ہیں بجھاتے بھی بھی نہیں
گھنٹی باندھ کے چوہے جب بلی سے دوڑ لگاتے تھےپیٹ پہ دونوں ہاتھ بجا کر سب قوالی گاتے تھے
پان کتھا سگریٹ تمباکو چونا لونگ سپاریعمر اس بوڑھے پنواڑی کی پان لگاتے گزری
گزرا کرتے ہیں سلگتے ہوئے باقی ایاملوگ جب آگ لگاتے ہیں بجھاتے بھی نہیں
میلے کپڑے تن پہ داغ لگاتے ہیںبھیگی آنکھیں جانے کیا کیا کہتی ہیں
سبیلیں اب بھی ننھے منے ہاتھوں سے لگاتے ہیںوہ مٹی کے گھڑوں پر سرخ گابس مل کے
گلے سے لگاتے ہی چپ ہو گئیوہ چپ ہو گئی اور پھر سو گئی
اور شام کو بالائی سیہ خانوں سے شپراڑ اڑ کے لگاتے ہیں در و بام کے چکر
کل بھی یہ ہاتھ لگاتے ہی بدل جائیں گےکل بھی پھینکیں گے مری سمت یہ پتھر کتنے
تو مجھے مکمل کر سکتی ہواپنی آنکھوں میں کاجل لگاتے ہوئے
محبت کو ختم کرتے ہوئےاسٹیج کو دیمک لگاتے ہوئے
قہقہے لگاتے تھےکس نے یہ سکھائے سب
دھل دھلا کر یوں چلے آئے کہ جس طرح کسی جھیل کے پانی پہ کوئی مرغابیایک دم ڈبکی لگاتی ہے لگاتے ہی ابھر آتی ہے
تم زنجیریں نیلام کرو ہم ہار بناتے جائیں گےبارود کے بدلے پھولوں کے انبار لگاتے جائیں گے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books