aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लगाना"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
نظر سے زمانے کی خود کو بچاناکسی اور سے دیکھو دل مت لگانا
اچھا ساتھی! جاؤ سدھارواب کی اتنے دن نہ لگانا
آتا ہے یاد مجھ کو اسکول کا زماناوہ دوستوں کی صحبت وہ قہقہے لگانا
ابھی پامال جور آدم کو سینے سے لگانا ہےمجھے جانا ہے اک دن تیری بزم ناز سے آخر
پنجروں میں بند جو رہتی تھیں وہ پھر سے اڑا دیں سب چڑیاںمرغوں میں صلح کراتے ہیں مرغوں کو لڑانا چھوڑ دیا
مہندی کے پتے لانا اور پیس کر لگاناپھر سرخ ہاتھ اپنے ہر ایک کو دکھانا
اک ایسی دھار کی تلوار ہے جس پر گزرنا ہےمجھے اور زندگی کے زخم کو ٹانکے لگانا ہیں
بجھی ہوئی سگریٹ سے لگانامیں نے سنجو کر رکھے ہے
آج تو میرے کپڑے بھی پانی کی طرح بھاری ہیںموت کا کاجل آنکھوں میں لگانا
مجھے کن ٹہنیوں سے دھوپ چننا تھیکہاں خیمہ لگانا تھا
دودھ میں پانی با آزادی ملانا چاہئےجس سے مطلب ہو اسے مکھن لگانا چاہئے
اپنے بھارت سے غریبی کو مٹانا ہے ہمیںاپنی محنت سے نئے دور کو لانا ہے ہمیں
کبھی پیار کرنا گلے سے لگانانہ بھولوں گا میں عمر بھر وہ زمانہ
کہاں خیمہ لگانا تھاکہاں دریا میں کشتی ڈالنا تھی اور کس ساحل اترنا تھا
ایک خاموش سی محفل میں بھی لفظوں سے سحابؔجب مجھے آگ لگانا ہو میں اردو بولوں
باہر نکلوتو ماسک لگانا مت بھولو
اہل محفل کو رلانا نہیں آتا مجھ کوٹیکس پر ٹیکس لگانا نہیں آتا مجھ کو
کوئی آئے نہ آئےتو آس لگانا چھوڑ دے
اپنی پہلی محبت کو یاد کر کےقہقہے لگانا چاہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books