aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लगाव"
مجھے تھا چھوٹے بڑوں سے بہت شدید لگاؤہر ایک پر میں چھڑکتا تھا اپنی ننھی سی جاں
زندگی سے انس ہےحسن سے لگاؤ ہے
خشک تھا بن تیرے درخت عملتو نے لگائے ہیں یہ سب پھول پھل
روپ نگر کی اک رانی تھی، اس سے ہوا لگاؤبچو، اس رانی کی کہانی سن لو اور سو جاؤ
انہیں نہیں تھا کوئی لگاؤ مجھ سےسردی بڑھ رہی تھی
آپ کو یونہی ہے آثار قدیمہ سے لگاؤجس طرح چونا ڈلی، کتھے کو نسبت پان سے
سارے لگاؤ ایک سا ہی دکھ دیتے ہیںخوشیاں دیگر ہوتی ہیں سب کی
مرے حسن و جوانی کے مناسبلگاؤ دام اور مجھ کو خریدو
وہی ادا وہی انداز خد و خال مگرلگاؤ دل کا یوں ہی بے سبب نہیں ہوتا
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
مہندی لگائے سورج جب شام کی دلہن کوسرخی لیے سنہری ہر پھول کی قبا ہو
کہ میری جان میرے دل سے رشتہ کھو نہیں سکتینشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھا
اے عشق یہ کیسا روگ لگا جیتے ہیں نہ ظالم مرتے ہیںیہ ظلم تو اے جلاد نہ کر
اثر صدائے ساز کاجگر میں آگ دے لگا
تو کیا مجھے تم جلا ہی لو گی گلے سے اپنے لگا ہی لو گیجو پھول جوڑے سے گر پڑا ہے تڑپ کے اس کو اٹھا ہی لو گی
مجھے عشق کے پر لگا کر اڑامری خاک جگنو بنا کر اڑا
ٹک غافل دل میں سوچ ذرا ہے ساتھ لگا تیرے دشمنکیا لونڈی باندی دائی دوا کیا بندا چیلا نیک چلن
میں نے اندازے لگائے کہ سبب کیا ہوگاپر مرے تیر ترازو بھی نہیں ہوتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books