aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "वबाल-ए-दोश"
وبال دوش ہے سراور جھلستی چلچلاتی دھوپ کے نرغے میں
عید ہو تم کو مبارک ہاں مگر میرے لیےزندگی کیا ہے وبال دوش ہے تیرے بغیر
گرتے بام و در کے لیے گلیوں کا آغوشجیسے یہ دیواروں کو تھے کب سے وبال دوش
اور شہر وفا سے دشت جنوں کچھ دور نہیںہم خوش نہ سہی، پر تیرے سر کا وبال گیا
محو غم دوش ہےعیش میں مدہوش ہے
حضور خیریت تو ہے حضور کیوں خموش ہیںحضور بولئے کہ وسوسے وبال ہوش ہیں
ہر ایک لمحۂ موجودبار دوش ہوا
گریزاں ساعتوں کے کارواں کو کس نے پکڑا ہےنظر محو مآل دوش و فردا ہے
گیسوئے پر خم سواد دوش تک پہنچے ہوئےاور کچھ بکھرے ہوئے الجھے ہوئے سمٹے ہوئے
جا بجا بورڈ پہ لکھا ہے کہ خاموش رہو''فکر فردا نہ کرو محو غم دوش رہو''
پیری ہے آدمی کے لئے اک وبال جاںآمد ہے اس کی موت کی آمد کا اک نشاں
وبائے ہولناک ہے بلائے ہولناک ہےیہ چلتی پھرتی آگ ہے دیار و ملک و شہر میں
جس کے ہونے سے شعور دوش و فردا تھا ہمیںجس کے ہونے سے یقیں تھا اپنے ہونے کا ہمیں
ان کی آنکھوں میں غم دوش اور اندیشۂ فردا کا خیالسیکڑوں لاکھوں قدم
محفل دوش کی مٹتی ہوئی تصویر ہوں میںکس قدر اپنی تباہی پہ کروں نوحہ زنی
دوارکا دھیش کہیں بن کے مکٹ سر پہ رکھاکالی کملی رہی جنگل میں سردوش کہیں
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
آہ یہ دنیا یہ ماتم خانۂ برنا و پیرآدمی ہے کس طلسم دوش و فردا میں اسیر
پڑھنے کا غم ہے ان کو نہ ہے ان کو فکر دوشہر وقت کھیلتے ہیں پڑھائی کا کس کو ہوش
یہ فضا میں جو گرجتے ہوئے طیارے ہیںبرسر دوش ہوا موت کے ہرکارے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books