aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शायान-ए-दरगुज़र"
تم سے تو اب نفرت بھی میرے شایان شان نہیں
خون سے کر گئے شہید وطننام شایان شان بھارت کا
پھونک دو ان کو جھلس دو کہ جلا دو ان کوشان شایان وطن ہو یہ بتا دو ان کو
جس زندگی میں جوش خودی کا نہ ہو خیالوہ زندگی نہیں کبھی شایان زندگی
ہے بسکہ سرفروشی شایان داد ان کیبھارت کی اس خوشی میں شامل ہے یاد ان کی
اگر تیری تمنا ہے کہ شایان خلافت ہوتو شوق بندگیٔ واحد قہار پیدا کر
شاہان قوم کو تو ستانا فضول ہےسوتے ہیں سکھ کی نیند جگانا فضول ہے
رات کے ہاتھ میں اک کاسۂ دریوزہ گرییہ چمکتے ہوئے تارے یہ دمکتا ہوا چاند
مجھے ایک تہہ خانہ معلوم ہے خوشنما ساجو شاہان دہلی نے بنوایا تھا اس غرض سے
صدقے کبھی مجھ پر گہر و لعل ہوئے تھےشاہان معظم کے قدم میں نے چھوئے تھے
بے صدا زیر زمیں ہے بزم شاہان غیورآہ جمنا تجھ میں لیکن ہے وہی شان غرور
کہ آپ ہی کا غلام ابن غلام ابن غلام ہوں میںبھلا بتائیں کہ میرے آگے تمام شاہان ازمنہ کی بساط کیا ہے
درخور صاحب مآل نہیںہر وہ شے جس میں اعتدال نہیں
منظر در منظر چھٹکاتیکاش یہ زندہ
کون سی بزم ہے جس میں نہیں سامان طربہے بشر کون جو شادان نہ ہو آج کے دن
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہےدست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
اہل دل جو آج گوشہ گیر و سرمہ در گلواب تنا تا ہو بھی غائب اور یارب ہا بھی گم
(یہ سب کے سب لباس فاخرہ میں میلی بھیڑیں ہیں)الہ العالمیں ان کی خطا سے در گزر کرنا
نیمۂ شعبان کی راتوں میں آرائش تریتیرتے بجروں سے روشن حسن و زیبائش تری
کسی نے بھی خوں بہا نہ مانگاکہ شہر محنت کے سب بزرگوں نے درگزر کا سبق دیا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books