تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "शैतान"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "शैतान"
نظم
اوتار پیمبر جنتی ہے پھر بھی شیطان کی بیٹی ہے
یہ وہ بد قسمت ماں ہے جو بیٹوں کی سیج پہ لیٹی ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
ہر ایک بغاوت چھوڑی ہے ہر ایک شرارت رخصت ہے
اب گھر میں فرشتے آتے ہیں شیطان نے آنا چھوڑ دیا