aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सच्चाई"
دروغ گوئی کو سچائی کا پیام کہوںجو راہزن ہے اسے رہبر عوام کہوں
یہ اس کی کمزوری نہیںسچائی ہے
چاقو سے ایک ایک رگ و ریشے کو کاٹوںاور بھیانک سچائی کا دریا پھوٹے
مرحومین شریک ہوئےسچائی کا چہلم تھا
جھوٹے کا منہ ہوگا کالاسچائی کا ڈنکا باجے
مرد کی فطرت اور محبت کےباہمی رشتے کی سچائی
علم ہے دنیا کی سچائیدور ہوئی ہے اس سے برائی
سچی بات ہمیشہ کہناسچائی کے رستے چلنا
یہ بستہ نانک کی بانیاس میں چھپی ہے ہر سچائی
ہم جانتے ہیںیہ دنیا ہمیں جینے نہیں دے گی
سچائی کی راہ چلے جویا جو ہر پل خود کو بدلے
چلے دنیا کی جانب مول کرنے کوہماری جیب میں مہر و وفا اخلاص اور سچائی ہے
اور دونوں کے درد جدا ہیںتم سچائی کے دیوانے تھے
تعمیر وطن سے تھی محبت اس کوسچائی کا اپدیش دیا باپو نے
لیکن ہائے وہ منزلیں جن تک ہر سچائی رستہ ہے اور ہر سچائی موت کا جیتا نام ہے
ہے ساتھ ہمارے سچائیہم پا کے وجے مسکائیں گے
نصابوں میں لکھی سچائییا آنکھوں سے گرتا اشک
فضا کی مردہ شریانوں میںایک تازہ سچائی بھر دینے والی آواز
ایسی آسانی سے سچائی کے در کھولتے ہیںآسمانوں میں زمینوں کے صنم بولتے ہیں
جب سچائی لب پر لاتے ہیںتو مار دئے جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books