aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सताएगी"
نہ ایسی خوش لباسیاںکہ سادگی گلہ کرے
جب میری یاد ستائے گی تمہیںنیند نہ آئے گی تمہیں
کس قدر ہم کو آزمائے گیاور کتنا ہمیں ستائے گی
سنی جب کہ یہ سانپ نے گفتگولگا کہنے ہنس کر ستائے گی تو
تمہیں اپنی ماں یاد آئے گی کیسیتمہیں یاد گھر کی ستائے گی کیسی
عمر بھر یاد چتر ہم کو رلائے گی حبیبؔغم ستائے گی سدا درد نہاں کی مانند
اداس رہ ہے کوئی داستاں سنائے گیکرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گی
برس برس کی ہو عادت کا جب حساب تو پھربہت ستاتی ہو جانم بہت ستاتی ہو
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دارانتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات
مگر یہ میری سادگی تو دیکھیے کہ آج بھیوفا کی درس گاہوں کا نصاب ڈھونڈھتا ہوں میں
اب ترا پیار ستائے گا تو میری ہستیتری مستی بھری آواز میں ڈھل جائے گی
کسی کی یاد ستاتی ہے رات دن تم کوکسی کے پیار سے مجبور ہو گئی ہو تم
جب آدمی کے حال پہ آتی ہے مفلسیکس کس طرح سے اس کو ستاتی ہے مفلسی
عہد گم گشتہ کی تصویر دکھاتی کیوں ہوایک آوارۂ منزل کو ستاتی کیوں ہو
دور نوبت ہوئی پھرنے لگے بے زار قدمزرد فاقوں کے ستائے ہوئے پہرے والے
کبھی علامت ہے شوخیوں کیکبھی کنایہ ہے سادگی کا
ڈالی میں نارنگی دیکھیمحفل میں سارنگی دیکھی
بنائیں گے نئی دنیا کسان اور مزدوریہی سجائیں گے دیوان عام آزادی
میں ترا شہر چھوڑ جاؤں گااس سے پہلے کہ سادگی تیری
خوش ہوں فراق قامت و رخسار یار سےسرو و گل و سمن سے نظر کو ستائیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books