aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सताना"
کسی کی شباہت کسی کی ملامتکسی کی تسلی کسی کا ستانا
کیا اودھ کی بیگموں کا بھی ستانا یاد ہےیاد ہے جھانسی کی رانی کا زمانہ یاد ہے
ہے گھر کی فضا سہمی سہمی غمگین ہیں بچوں کے چہرےکب ہنس کے کہوں گی اے بچو کیوں ہم کو ستانا چھوڑ دیا
نہ ستانا نہ جی جلانا تھایوں تجھے آدمی بنانا تھا
شاہان قوم کو تو ستانا فضول ہےسوتے ہیں سکھ کی نیند جگانا فضول ہے
بڑا شرارتی ہے یہ چاند بھیجلانا ستانا ترسانا
ہے شور کہیں بچوں کابہنوں کو ستانا دن بھر
خواب و تعبیر کے گم شدہ سلسلےبار بار اب ستانے لگے ہیں تمہیں
بیکار ہی موسم کو ستایا ورنہپھول جب کھل کے مہک جاتا ہے
یہ موبائل کسی عاشق نے بنایا ہوگااس کو محبوب کے ابا نے ستایا ہوگا
کبھی بچوں کا دھیان آتا ہےکبھی یاروں کا غم ستاتا ہے
سیانا ہونے پہ بھی یہ جبلتیں میرییہ سر خوشی و غم بے ریا یہ قلب گداز
کچھ جو سمجھا ہے تو ہم زلف کے بہتر سمجھامجھ کو بیگم کا ستایا ہوا شوہر سمجھا
اک نئی طرز پہ دنیا کو سجانا ہے ہمیںتو بھی آ وقت کے سینے میں شرارا بن جا
جب مجھے کوئی غم ستاتا تھاتم کو ہر بات میں بتاتا تھا
بچے تو کچی مٹی کے لوندے ہیںانہیں مجھے ہی سنوارنا سجانا ہے
یوں تو تمام عمر ستایا ہے آپ نےللہ نہ اب ستائیے ہولی کا روز ہے
وہ سب کھویا ہوااپنے نہ ہونے سے ستاتا ہے
ستانے کو ستا لے آج ظالم جتنا جی چاہےمگر اتنا کہے دیتے ہیں فرداے وطن ہم ہیں
تیز گرمی نے پسینے میں نہایا ہم کوجون جولائی نے دو ماہ ستایا ہم کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books