aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सदक़ा"
کون اب میرے لئے دست دعا پھیلائے گاکس طرح آفات کا صدقہ اتارا جائے گا
ہے مسلمانوں پر واجب صدقۂ عیدالفطرپا کے روزی خوش ہیں غربا یہ نہال عید ہے
روزے نفلیں وظیفے تسبیحیںصدقہ منت مراد پیر فقیر
یہ ہے جمہوریت کا ہی صدقہجس نے سورج نیا نکالا ہے
لہو کا صدقہ اتارتی ہیںفلک کی جانب نظر اٹھائے نہ جانے کس کو پکارتی ہیں
صبح خیرات کے آنگن میں غریبی ہوگیپھر وہی صدقۂ جاں اب کے برس پائیں گے
میں ہونٹوں پہ تھوک دیتی ہوںلیکن صدقۂ جاریہ کا سرخ رومال انگلی پہ نہیں باندھ سکتی
پیغام رسانی کی پہلی اڑان بھرنے کے منتظر ہیںاس مسکراہٹ کا صدقہ اتارنے کو
صدقہ ہے انہیں کی جوتیوں کاساری یہ تمہاری شوکت و فر
پہلے دے صدقہ ماسوا اللہپہلے کر جان و دل کی قربانی
پھر چاہے وہ اس کے جوتے بنائےیا اپنی بلاؤں کا صدقہ اتارے
دل سے دعا ہے داتا دے اس سے بھی زیادہخیرات جان و تن کی بچوں کا اپنے صدقہ
صدقۂ فطر ادا بھی کرنامحتاجوں کے دامن بھرنا
حیات تازہ کا صدقہپلا دے جرعہ پر جرعہ
جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکاغم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتامگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
ذات کی صدا آئیراہ شوق میں جیسے راہرو کا خوں لپکے
اس خامشی میں جائیں اتنے بلند نالےتاروں کے قافلے کو میری صدا درا ہو
میں اپنے آپ میں کب رہ سکا کب رہ سکا آخرکبھی اک پل کو بھی اپنے لیے سوچا نہیں میں نے
بربط کی صدا پر رو دینا مطرب کے بیاں پر رو دینااحساس کو غم بنیاد نہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books