aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सय्यद-ए-उमम"
موج خوں غازۂ رخسار امم ہوتی ہےآؤ اب وقت کی آواز کا ادراک کریں
جس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگیروح امم کی حیات کشمکش انقلاب
صدر جمہوریۂ ہندیقیناً آپ فخرالدین بھی ناز امم بھی ہیں
ہم چاہیں تو سکہ حق و انصاف کا چل جائےہم چاہیں تو تقدیر امم پل میں بدل جائے
پنہائی جا رہی ہیں عالمان دیں کو زنجیریںیہ زیور سید سجاد عالی کی وراثت ہے
ہوئے یثرب کی سمت جب راہیسید ابطحیٰ کے ہم راہی
رخ ان کے موڑ دیتا ہےسو جب یہ سازشی صیاد طائروں کے لیے
ہر ایک شاخسار میں مجھی سے آب و رنگ ہےپھپکتے ہیں درخت جو یہ میری ہی امنگ ہے
اپنی مرضی سےمگر افسوس عمر مختصر گزری
جو سیاں شوق سے کھائیں وہ سویاں خریدیں گےمرکب سود کا سودا بہ نقد جاں خریدیں گے
نکلا تمام عمر کی کوشش کا یہ مآلآیا تھا روتا پیٹتا جاتا ہے خستہ حال
گزری ہے عمر جیل میں لیکن یہ تا بہ کےمیرا جلوس لے کے مری قوم جب چلے
بس چلی جا رہی ہے عمر گریزاں کی طرحٹھس کے بیٹھے ہیں مسافر صف مژگاں کی طرح
یہ جو بچے ہیں ذیابیطس کے غم میں مبتلایا الٰہی ان کی گاڑی عمر کی ایسے چلا
جب بھی دیکھا مجھے للچائی ہوئی نظروں سےمحفل دہر میں جی ہے کہ امنڈ آیا ہے
یہاں اہل علی گڑھ جو بھی صبح و شام کرتے ہیںبڑے لائق ہیں سر سید کا اونچا نام کرتے ہیں
اور کیا خسارہ یہعمر چاہے لمبی ہو
عرصۂ عمر میںہم کہاں آ گئے
یہ عمر کی ہرنیکسی زنجیر وعدہ میں
حقیقت خرافات میں کھو گئییہ امت روایات میں کھو گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books