aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सवाद-ए-रौमत-उल-कुबरा"
توڑ اس کا رومتہ الکبریٰ کے ایوانوں میں دیکھآل سیزر کو دکھایا ہم نے پھر سیزر کا خواب
کیوں اشارہ ہے افق پر آج کس کی دید ہےالوداع ماہ رمضاں وہ ہلال عید ہے
دامن دل پہ غبار رہ منزل ہے ابھیپائے افکار میں دیرینہ سلاسل ہے ابھی
یہ کون آ گیا رخ خنداں لیے ہوئےعارض پہ رنگ و نور کا طوفاں لیے ہوئے
زلف کی چھاؤں میں عارض کی تب و تاب لیےلب پہ افسوں لیے آنکھوں میں مئے ناب لیے
ایسے بندوں پہ رحمت حق ہےان کا جنت مقام عالی ہے
کہ اس کا خاتمہ نا ممکن ہو گیا ہےسوال یہ بھی ہے
کیا سوال یہ اس سے ہے بھائی کون تراکہا یہ کون نے کیا میرا بھائی ہے بابا
تو پھر اس کی عنایت کا تسلسل کم نہیں ہوتامسلسل ابر رحمت کی طرح
رسول رحمت کی زندگی کا یہ باب روشن دکھا رہا ہوںمیں آج طائف حدیبیہ اور فتح مکہ کی یاد ان کو دلا رہا ہوں
ذکر عہد شباب کون کرےحسرتوں کا حساب کون کرے
کھنچی ہے قوس قزح آسمان پر سر شام!عجیب کیف سا ہے حیرت نظر میں نہاں!
تپتی ہوئی زمیں پراللہ کا جو گھر ہے
دئے ابھی نہیں جلےدرخت بڑھتی تیرگی میں چھپ چلے
وہ کتاب حسن وہ علم و ادب کی طالبہوہ مہذب وہ مؤدب وہ مقدس راہبہ
ماہ رحمت کی خبر کس کے لئے لایا ہے توکون تیرا منتظر تھا کس لئے آیا ہے تو
میں نے سوچا پر اس سے کہہ نہ سکایہ سوال اس کے دل میں آیا کیوں
فضاؤں میں کوئی نادیدہ معلوم رستہ ہےجہاں جذبات مضطر روح کے سیماب پا قاصد
میرے آبا و اجداد نے حرمت آدمی کے لیےتا ابد روشنی کے لیے
زیست بے اختیار گزری ہےجوں نسیم بہار گزری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books