aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सहराओं"
دیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میںکبھی ایفریقا کے تپتے ہوئے صحراؤں میں
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگاکتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں
کہ تیری صدا کے تعاقب میںمیں کیسے دریاؤں صحراؤں اور جنگلوں سے گزرتا ہوا
اس دور سے اس دور کے سوکھے ہوئے دریاؤں سےپھیلے ہوئے صحراؤں سے اور شہروں کے ویرانوں سے
صحرا و جھاڑ بوٹے کہسار بھیگتے ہیںعاشق نہا رہے ہیں دل دار بھیگتے ہیں
یہی وادی ہے وہ ہم دم جہاں ریحانہ رہتی تھیانہی صحراؤں میں وہ اپنے گلے کو چراتی تھی
تو مجھے ضبط کے صحراؤں میں کیوں رولتی ہےشاعری سچ بولتی ہے
کتنے دوزخ اس کے اک منشور سے جنت بنےکتنے صحراؤں کو جس نے کر دیا شہر گلاب
دل مرے صحرا نورد پیر دلریگ کے دل شاد شہری ریگ تو
صحرا دریا بن جائیں گےاب خوب ہنسے گا دیوانہ
ہر بار آنکھ کے سامنے ابھرتے منظروںدریاؤں صحراؤں جنگلوں
ظلم کی دھوپ و امکاں بھی نہیں چھاؤں کاایک سا حال ہے اب گاؤں کا صحراؤں کا
میں نے دیکھا ہے کہ افلاس کے صحراؤں میںقافلے عظمت احساس کے رک جاتے ہیں
غم کی پنہائی سمندر سے بڑی ہے جیسے!آنکھ صحراؤں کے دامن کی طرح خالی ہے
باتوں میں نخوت باغوں کی وحشت صحراؤں کیآنکھوں کے چولہوں میں بھری ہے راکھ تمناؤں کی
لوٹ جاتے ہیں ماضی کے صحراؤں میںبیٹھ کر پھر غم ذات کی چھاؤں میں
خاموشی کے صحراؤں میں اس کے گھرمرے ہوئے سورج ہیں اس کی چھاتی پر
مجھ کو آواز نہ دے وقت کے صحراؤں میںمیں بہت دور بہت دور نکل آیا ہوں
کبھی ویران گلیوں میںکبھی صحراؤں کی بھی خاک چھانی ہے
تپتے صحراؤں میں کس طرح بھٹک سکتی ہوںمجھ کو جو راہ دکھائے وہ ستارہ ماں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books