aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "साईं"
آئی ڈی جب سے ملی ہے مجھے ہمسائی کیاچھی لگتی ہے طوالت شب تنہائی کی
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
یہ نیک پاک بزرگوں کی روح کا مدفنجہاں پہ چاند ستاروں نے جبہ سائی کی
مجھے شکوہ نہیں دیر و حرم کے آستانوں سےوہ جن کے در پہ کی ہے مدتوں میں نے جبیں سائی
تو اس ساحل پہ سورج نور برساتا ہےجس کی ایک اک موج رواں کے ساتھ
دم بدم جوش جنوں کی ستم آرائی سےکعبہ و دیر و کلیسا کی جبیں سائی سے
ایک سے ہے کبھی شناسائیدوسرے کے لیے کبھی سائی
کیا بات ہے مگر کہ جو ہمسائی آئی تھیننھے کی عمر آپ نے کیوں کم بتائی تھی
پیٹ بھرنے کے لیے یہ ناصیہ سائی نہ تھیاور ابھی تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہ تھی
کام کرنے کے بہت سے ہیں جو کرنا چاہیںاب بھی یہ دائرۂ سعی و عمل تنگ نہیں
جو ابلتا ہےتو میرا سائیں ہے
شراب عیش پلاتا تھا چرخ مینائیقبول کرتے تھے اس در پہ سب جبیں سائی
میں پاگل تیری چاہت میںسائیں میں کتنی گھائل ہوں
اپنی جبیں سائی میں یوں مصروف ہیںاتنا بھی دل گردہ نہیں رکھتے
طلسم بیکراں کے خواب گوں سائےمری راتوں میں مثل برق لہرائے
اے مری جبیں سائیمیرے زرد سجدوں کا
مری جبیں سائییہ عبدیت کا تقاضا
ویرانی کے سناٹے ہیںہمسائی قبروں میں جیسے
مسجد کے مناروں سے وہ بانگ اذاں آئیدربار الٰہی میں اب ہوگی جبیں سائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books