aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "साहिब-ए-दीवान"
ہم جو پھرتے ہیں وحشت زدہ سرگراںتھے کبھی صاحب آبرو شہر میں
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہےیعنی وہ صاحب اوصاف حجازی نہ رہے
میں ایسے چور کی دانش وری پہ ہوں حیرانجو ایک رات میں بن بیٹھا صاحب دیوان
صاحب علم و صاحب اخلاقدوستی میں یہ فرد خلق میں طاق
اسی صاحب تخت و تاج و طرب کوجسے آج اسلام کی پاسبانی کا پورا شرف ہے
اے صاحب نام و شہرتجس کو کل
قدم بوسی کے خواہاں صاحب سیف و قلم بھی ہیں
محبت صاحب فکر و نظر ہےمحبت میں رقابت کا بھی ڈر ہے
باندھا مجھے جو اس نے تو چاہی مری نمودتحریر کر دیا سر ديوان ہست و بود
زمانے میں جسے ہو صاحب فتح و ظفر ہوناضروری ہے اسے علم و ہنر سے بہرہ ور ہونا
تذکرہ حوروں کا ہے محض ایک تصویر جمالہم نے کیا ان کو کہا ہے ''صاحب فضل و کمال''
یہ خوان تر و تازہ معری نے جو دیکھاکہنے لگا وہ صاحب غفران و لزومات
میرا یہ جرم کہ میں صاحب ادراک و شعورمیرا یہ عیب کہ اک شاعر و فن کار ہوں میں
تیرے پاؤں کے نقوشصاحب فردا ہوں گے
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ توکتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں
پالے ہیں تو نے گود میںصاحب خرد صاحب نظر
جو روش ہے صاحب تخت کیسو مصاحبوں کا طریق ہے
زنجیر و سلاسل میں پرو کر صاحب قصر حشم کے سامنے لایا گیا ہےپہرہ واروں نے دریچے
پھولے سماتے نہیں اس آس پرصاحب عالم انہیں کہیے اگر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books