aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "साहूकार"
ہم راکھ لیے ہیں جھولی میںاور سر پہ ہے ساہوکار کھڑا
یہ ہے مل والا وہ بنیا ہے یہ ساہوکار ہےیہ ہے دوکاں دار وہ ہے وید یہ عطار ہے
ہم منسٹر ہوں تو وہ سسٹم بنےجس میں مفلس ہو نہ ساہوکار ہو
مویشی ہو گئے نیلام کیوں یہ کوئی کیا جانےکچہری جانے ساہوکار جانے یا خدا جانے
کر رہے ہیں لکشمی پوجن بھی گھروں میں ساہوکاردیو دولت کو سمجھ بیٹھے ہیں رب اقتدار
نہ ساہوکار نہ بنیاتو پھر کیوں آج کل میں بانٹتا ہے
وہ ساہوکار نہ تھا جس کی ساکھ میں بٹااب اس کے نام پہ لگتا ہے لاکھ میں بٹا
کے عکس جھلملانے لگےابھی ابھی ایک بے ترتیب ساہوکار اپنے بکھرے ہوئے نوٹوں
کس قدر پیرایہ پرور اور کتنی سادہ کارکس قدر سنجیدہ و خاموش کتنی با وقار
ایک مغرور سہوکار کی پیاری بیٹیبھوک اور پیاس کی تکلیف کو سہتی کب تک
اور منڈی ساہو کاروں کیاب بھوکی ''ہو حق'' سیر کرے گی
محفلیں آراستہ پیراستہجن کا تحمل سحر کار
اپنے لفظوں میںتمہیں ساکار کرنا چاہتا ہوں
وہاں نہ آ سکو گے تمروشنی کے سحر کار دائرے
یہ سب ساکار ہو جائےہمارا پیار جو دیکھے
موت کی گود میں ہے عارف و دانا کا وجوددل ربا فکر سحر کار کہاں سے لاؤں
ایک رنگین سی تتلی کے پروں کے قصےکچھ سحر کار نگاہوں کے بیاں
خوابوں کو ساکار کرنے کے لئے کیا جاتا ہے
کھیتوں کی ہریالی ساہوکاروں سے بچ جائےمزدوروں کا خون پسینہ اپنا رنگ دکھلائے
اس کی گود میں گنگا جمناجو ساکار کریں سب سپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books