aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सितमगरान-ए-सादा-दिल"
اجل، ان سے مل،کہ یہ سادہ دل
تشہیر کے راز سے ناواقف یہ سادہ دل بے نام بھی ہیںاور جس کو غرور فن کہتے ہیں اس سے کچھ بد نام بھی ہیں
یہ مرا شیشۂ دل آئنۂ سادہ و صافثبت کچھ اس پہ مشیت کے فرامین بھی ہیں
ہر لمحہ عذاب جاوداں معلوم ہوتا ہے''خداوند! یہ تیرے سادہ دل بندے کہاں جائیں؟''
دل سادہ ورق پر نام اک تحریر کرنا ہےمگر میں اپنی سوچوں پر
مداوا ہو نہیں سکتادل سادہ
سادہ دل آنگن نے جس پریہ تبسم بھی کسے ملتا ہے
تجھ سے بڑھ کر فطرت آدم کا وہ محرم نہیںسادہ دل بندوں میں جو مشہور ہے پروردگار
زندگی سادہ ہے تم سادہ ہو میں بھی سادہچلو اچھا ہے درون دل سادہ تم ہو
ہے دل سادہ ترا وارفتۂ حسن حجابزشت روئی کا کہیں پردہ نہ ہو رنگیں نقاب
تو سمجھتا ہے یہ ساماں ہے دل آزاری کاامتحاں ہے ترے ایثار کا خودداری کا
یوں فضاؤں میں رواں ہے یہ صدائے دلنشیںذہن شاعر میں ہو جیسے اک اچھوتا سا خیال
یہ صدا ہر دل کی دھڑکن سے عیاںیہ صدا ہے روح جو ہے جاوداں
سورج ڈوبا کہاں گیا وہسارا دن یہ چاند کہاں تھا
اس لئےآپ کو بھیجا تھا
اے غزال شبتری پیاس کیسے بجھاؤں میں
سوچتا ہوں کہ بہت سادہ و معصوم ہے وہمیں ابھی اس کو شناسائے محبت نہ کروں
ایک مرد با صفا تھا ڈاکٹر ذاکر حسیننیک دل فرماں روا تھا ڈاکٹر ذاکر حسین
میری نظموں کے سادہ لوح قاریتمہیں کیا علم
وہ کیسا شعبدہ گر تھاجو مصنوعی ستاروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books