aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सियासत-ए-दरबाँ"
خوف درباں ہے تذبذب زنداںزندگی جبر مسلسل کے سبب
بڑے دماغ تھے طباع تھے ذہین تھے سبمگر سیاست دنیا میں کم ترین تھے سب
یہ تنگنائے قفس یہ سیاست صیادیہ آب و گل کے تلاطم یہ وسعت برباد
ہوئے فریادیوں پر بند ایوانوں کے دروازےکہ خود محتاج درباں ہیں جہاں بانوں کے دروازے
سیاست وطنی کی فضا تھی زہر آلودہوائے غرب تھی ناسازگار و نا مسعود
یہ ریشم ہے یہ دیبا ہےکہیں غلے کے انبار لگے
سیاہئ شبمجھے کچھ ایسا محسوس ہو رہا ہے
دل میں جل اٹھتی مشعل امیددور ہوتی سیاہیٔ غم دوش
خلا کے شانوں پہ ہاتھ رکھ کرسیاہئ شب کی زلف سونگھو
یہ سنگھاسن یہ گدی یہ نوکر یہ چاکرساتھ بھی تیرے جائے گا کیا سارا یہ دربار
اور نہ ہی اہل دربار ہنسے
یہ کیا ممکن نہیں تو آ کے خود اب اس کا درماں کرفضائے دہر میں کچھ برہمی محسوس ہوتی ہے
سیاہیٔ شب ویراں میں ڈھلتے جاتے ہیںدعا دعا کی صداؤں سے دم الجھتا ہے
سب پر یہ دربار کھلا ہےگورے کالے
چاک اس بلبل تنہا کی نوا سے دل ہوںجاگنے والے اسی بانگ درا سے دل ہوں
تمہاری فکر نے بانگ درا بن کرجگایا سوئے ہوئے ذہنوں کو
بس اک مصاحب دربار کے اشارے پرگداگران سخن کے ہجوم سامنے ہیں
اقبالؔ کا ترانہ بانگ درا ہے گویاہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا
کہ یہ دربار ہیں دونوںسو ہر دربار کی اک
نہ کوئی حرف الم ہے نہ استعارۂ غمنہ کوئی قطرۂ خوں ہے سیاہیٔ قرطاس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books