aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुहाग-रात"
ایسے میری سہاگ رات ہو رہی تھیمیں تھم سے گر گئی
اب کلن داج خوب بنا سکتی ہےلیکن اسے سہاگ رات کا انتظار نہیں
اس نے اپنی سہاگ رات تب منائیجب وہ حیض کے برس گزار چکی تھی
مری اداس جوانی نے مجھ سے پوچھا ہےسہاگ رات اسی بے بسی کو کہتے ہیں
سہاگ رات کی وہ چوڑیاں بڑھائی ہوئییہ میری پہلی محبت نہ تھی مگر اے دوست
ادائے عجز و کرم سے اٹھا رہی ہو تمسہاگ رات جو ڈھولک پہ گائے جاتے ہیں
مجھے جگا رہا ہے موت کی غنودگی سے کوننگاہوں میں سہاگ رات کا سماں لئے ہوئے
کہ وہ حسین و جواں سال خواب ٹوٹ گئےسہاگ رات جو افشاں میں جگمگائے تھے
صبح اک نئی دلہنرات کی تھکن سے چور
رقص مینا سرود جام و سبوبہکی بہکی بہار کی خوشبو
سہاگ رت کا خیال گائیںامیر خسروؔ کے ساز پر ہم
ہونا سب سے بڑا الجھاوا ہےشاخ صنوبر چاند کی آس میں جاگتی ہے
نہ جانے کب سے یونہی دل شکستہ بیٹھی ہوںاداس چہرے کو اپنی ہتھیلیوں میں لئے
کیا ہی وہ خوش نصیب ہیں راج ہے اور سہاگ ہےموتیوں سے بھری ہے مانگ رنگ ہے اور راگ ہے
اور انسان راکھ سےآگ میرا سہاگ ہے
کسی کی یاد دل میں ہے کہ جس سے جی نڈھال ہےکہوں اگر تو کیا کہوں عجب طرح کا حال ہے
۱سیاہ پیڑ ہیں اب آپ اپنی پرچھائیں
شوق تزئین سے بے ساختہ مہکی ہے حیالکشمی روپ سہاگن نے بھرا آج کی رات
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books