aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सूरत-ए-हाल"
اب تو ہی بتا کیا کریںکتنی مشکل صورت حال ہے
جب صورت حال سمجھتا نہیںاسے رہ رہ کر سمجھانا کیا
پھر بھی میں اس صورت حال کوواضح طور پر سمجھنا چاہتا ہوں
صورت حال اس قدر مایوس کن بھی نہیںجب انصاف گاہوں کے انگنت
میری تنہائی کے عارض پہ شفق پھوٹے گیمیں نے سوچا تھا کہ اس بار بایں صورت حال
جھانکتا صورت خیل آوارگاںغرفہ غرفہ بہر کاخ و کو شہر میں
رمنا دل انشاؔ کا اب تیرا ٹھکانا ہواب کوئی بھی صورت ہو اب کوئی بہانا ہو
یہ شخص یہاں پامال رہا، پامال گیاتری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسے
صورت حال ہے خبر پائیاور اپنا برا بھلا دیکھا
ہمارے پاؤں کی یہ بیڑیاں یہ زنجیریںکبھی تو موم کی صورت پگھل ہی جائیں گی
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بودخالی از خویش شدن صورت مینا یش بود
چند یادوں کی صدا ساصورت حرف و نوا سا
صورت خاشاک و خسپارہ پارہ جس سے ہو جائیں یہ فیل
شہر ناواقف حال میں آ گئےپنچھیوں کی طرح جال میں آ گئے
صورت دو دسا یہ گریزاںنیلی تاریکیوں سے شگفتہ
وہ جواں قامت میں ہے جو صورت سرو بلندتیری خدمت سے ہوا جو مجھ سے بڑھ کر بہرہ مند
صورت بوئے گل پریشاں ہوںآ تجھے یاد کر رہی ہوں میں
قتل گاہ کی رونقحسب حال رکھنی ہے
کرسیوں کی لمبی قطار لگی ہےعزرائیل صورت انتظار دائم نحیف روحوں پر
وہ سراب زادہ سراب گر کہ ہزار صورت نو بہ نومیں قدم قدم پہ ستادہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books