aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सेर"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
اک پاؤ سیر آنے کی دل میں لگا کے آسگوری کا وقت ہووے تو گاتا ہے وہ ببھاس
یوں گئے قحط کے وہ سال گزرجیسے بچوں کی بھوک وقت سحر
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
سیٹھ جی تو خوب موٹر میں ہوا کھاتے پھریںاور ہم سب جوتیاں گلیوں میں چٹخاتے پھریں
بارہ آنے سیر اصلی گھیگیارہ آنے تولہ چاندی
نعرہ بازی میں اگر ہوتے تھے لیڈر پاؤ سیران کے ہر والنٹیر کا وزن ہوتا ڈیڑھ من
اتی روئی اتنا ڈھیرہو گئی بارہ تیرہ سیر
ابھی تھا پاؤ اب ہے سیرابھی تھا تیتر ابھی بٹیر
غرض دونوں بچوں کو وہ کھا گیاشکم سیر ہو کر وہیں سو رہا
باجے تاشے سیر تماشے لے کر جاگی بھوررنگ کے اندر رنگ جگائے ہولی چاروں اور
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
محفل کون و مکاں میں سحر و شام پھرےمئے توحید کو لے کر صفت جام پھرے
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
امتیں گلشن ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیںاور محروم ثمر بھی ہیں خزاں دیدہ بھی ہیں
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
کسی کے دور جانے سےتعلق ٹوٹ جانے سے
کب دید سے دل کو سیری ہواک بار کہو تم میری ہو
زندگی سے ڈرتے ہو؟!زندگی تو تم بھی ہو زندگی تو ہم بھی ہیں!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books