aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सेल"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
جو قدریں وہ سناتی تھیںکہ جن کے سیل کبھی مرتے نہیں تھے
پھر لیڈروں کی ہوگی اکھاڑوں میں ریل پیلووٹوں کی ہر دکان پہ ہوگی گرانڈ سیل
وہ خود بھی نوجواں اردو کا شاعر ہےوہ اپنی شاعری سیل فون میں محفوظ کرتا ہے
تاریخ کے اس سیل میں انسان نے پائیایک آدھ کوئی موج نفس وہ بھی حبابی
مرے سیل پہ یو کے سے فون آ گیا ہےیہ مجھ میں جو اک کارٹون آ گیا ہے
ہزاروں سال سے عورتحقارت گالیاں اور ٹھوکریں سہتی رہی ہے
سیل فون پہ شیریں لہجے والی دوشیزہ کوکھری کھری سناتے ہیں
اور جس کے کرنٹ سے میرے سیل روشن ہوتے ہیںمیں نے ایک آدمی کے ماتھے پر
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
کسی کے دور جانے سےتعلق ٹوٹ جانے سے
زندگی سے ڈرتے ہو؟!زندگی تو تم بھی ہو زندگی تو ہم بھی ہیں!
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
اوتار پیمبر جنتی ہے پھر بھی شیطان کی بیٹی ہےیہ وہ بد قسمت ماں ہے جو بیٹوں کی سیج پہ لیٹی ہے
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
متاع دل متاع جاں تو پھر تم کم ہی یاد آؤبہت کچھ بہہ گیا ہے سیل ماہ و سال میں اب تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books