aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सेहन-ए-मस्जिद"
تمہیں دکھاؤںیہ صحن مسجد تھا یاں پہ آیت فروش بیٹھے دعائیں خلقت کو بیچتے تھے
چادریں مال غنیمت میں جو اب کے آئیںصحن مسجد میں وہ تقسیم ہوئیں سب کے حضور
دل پذیریٔ اذاں دل داریٔ ناقوس دیرصحن مسجد کا تقدس پرتو فانوس دیر
صحن چمن پر بھونروں کے بادل ایک ہی پل کو چھائیں گےپھر نہ وہ جا کر لوٹ سکیں گے پھر نہ وہ جا کر آئیں گے
تتلیاں اپنے پروں پر پا کے قابو ہر طرفصحن گلشن کی روش پر رقص فرمانے لگیں
آخر شب تھیوہ صحن مسجد میں بے سدھ پڑا سو رہا تھا
تڑپ صحن چمن میں آشیاں میں شاخساروں میںجدا پارے سے ہو سکتی نہیں تقدیر سیمابی
بہ زیر سایۂ دیوار مسجد ہے جو آسودہیہ خاکی جسم ہے ستر برس کا راہ پیمودہ
ہر طرف صحن چمن میں ہےاداسی چھائی
صحن زنداں کے بے وطن اشجارسرنگوں محو ہیں بنانے میں
ان کے صحن گلشن میںاب خزاں نہ آئے گی
صحن زنداں کے چار پایوں پرڈوبتی میری خوابیدہ آنکھیں
یاد ہے وہ منظر صحن چمنزیست پر برق اجل پرتو فگن
خرابے سے صحن چمن کو بچاؤاٹھو نوجوانو وطن کو بچاؤ
کسی سبز وادی میں اپنا نشیمنیا صحن چمن کو ٹھکانہ بناتے
رفیقو جشن آزادی مناؤسنوارو اس طرح سے صحن گلشن
صحن چمن میں پڑتی ہیںسفید و سرخ پھولوں سے لدی
جس کلی سے صحن گلشن تھا سجااس کا رس آوارہ بھنورا پی گیا
کسی صحن گلستاں میں کدم کے پیڑ پر بیٹھی ہوئی چڑیاںاچانک جاگ جاتی ہیں
وہ روشن ستارے وہ شب کا سنگھاروہ صحن چمن میں کھلا لالہ زار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books