aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हंगामा"
دور ہنگامۂ گلزار سے یکسو بیٹھےتیرے دیوانے بھی ہیں منتظر ہو بیٹھے
ہے جو ہنگامہ بپا یورش بلغاری کاغافلوں کے لیے پیغام ہے بیداری کا
میں اپنے شہر کا سب سے گرامی نام لڑکا تھامیں بے ہنگام لڑکا تھا میں صد ہنگام لڑکا تھا
یہ عالم یہ ہنگامۂ رنگ و صوتیہ عالم کہ ہے زیر فرمان موت
جس کے ہنگاموں میں ہو ابلیس کا سوز دروںجس کی شاخیں ہوں ہماری آبیاری سے بلند
چشم دل وا ہو تو ہے تقدیر عالم بے حجابدل میں یہ سن کر بپا ہنگامۂ محشر ہوا
اردو کے تعلق سے کچھ بھید نہیں کھلتایہ جشن یہ ہنگامہ خدمت ہے کہ سازش ہے
غلط ہے یہ ان کا ہنگامہ کرنایہ سب ہے صرف وحشت کی علامت
موت ہے ہنگامہ آرا قلزم خاموش میںڈوب جاتے ہیں سفینے موج کی آغوش میں
ایک ہی رات سہی گرمیٔ ہنگامۂ عشقایک ہی رات میں جل مرتے ہیں پروانے بہت
میری محبوب یہ ہنگامۂ تجدید وفامیری افسردہ جوانی کے لیے راس نہیں
ان طوق و سلاسل کو ہم تم سکھلائیں گے شورش بربط و نےوہ شورش جس کے آگے زبوں ہنگامۂ طبل قیصر کے
مجھے ہنگامہ جنگ و جدل میں کیف ملتا ہےمری فطرت کو خوں ریزی کے افسانے سے رغبت ہے
اگر مقصود کل میں ہوں تو مجھ سے ماورا کیا ہےمرے ہنگامہ ہائے نو بنو کی انتہا کیا ہے
ہم لوگ اس رات اکٹھے تھےاس رات بھی کیا ہنگامہ تھا
ہے اس کے دم سے گرمئی ہنگامۂ جہاںمغرب کی ساری رونق اسی اک دکاں سے ہے
دوسرا آئے گا رات اس کی گزر جائے گی ایک ہنگامہ برپا ہے دیکھیں جدھرآ رہے ہیں کئی لوگ چلتے ہوئے اور ٹہلتے ہوئے اور رکتے ہوئے پھر سے
زندگی سے تھا کبھی معمور اب سنسان ہےیہ خموشی اس کے ہنگاموں کا گورستان ہے
کوچے میں دلبروں کے ہنگامہ عاشقوں کامعشوق کی نگہ کے تیر و کماں کا جادو
وا نہ کرنا فرقہ بندی کے لیے اپنی زباںچھپ کے ہے بیٹھا ہوا ہنگامۂ محشر یہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books