aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हज़ार-हा"
نکلیں ہزارہا صدیاں
ہزار ہا قافلے رواں ہیںسبھی کی آنکھیں
ہزارہا سال کے مصائبہزارہا سال کے مظالم
کہ آج سے جبہزارہا سال بعد ہم بھی
تحت الثری تکہزارہا چراغ جل اٹھے
مری زمینوں کو نور بخشےہزارہا چاند اور سورج
پڑی ہوئی ہے خموش کیسےہزارہا کنکروں کے نیچے
ہر جگہ کنڈلی مارے ہوئے یہاںہزارہا سانپ ایسے ہیں
ہزار ہا رنگین پرندےشام و سحر کو پھولنے والی شفق
ہزار ہا مرے لب ہمکنار زہر ہوئےہزار ہا مرے جسموں کی ڈالیاں ٹوٹیں
نہ جانے کتنے سوال ہوں گےہزار ہا نت نئے مسائل ہمیں ملیں گے
یہ مصلحت کے مہکتے ہزارہا موسمسڑک پہ کھیلتے بچوں کو تھوڑا بہلاؤ
خلاؤں میں گنگناتاہزارہا سال کے سبھی حادثوں کی گرمی رگوں میں بھر کر
پوشیدہ زندگی کے اصول لے کرہزارہا سر کشیدہ کرنوں کا نور لے کر
تمہارے ذہنوں کی ٹوٹی پھوٹی سی بیرکوں میںہزارہا خواہشوں کا میلا لگا ہوا ہے
اک رات میں ہزارہا منظر بدل گئےلمحات پھیل پھیل کے صدیوں میں ڈھل گئے
میرے آنے سے پہلے اسے نیند کیوں آ گئیہتھیلیوں پہ دستکوں کے ہزارہا نشان ہیں
لہو کی حدت میں منقسم صبح کم نصبیاں کا گرم سورجہزار ہا گرہیں کھولتا ہے
ہزار ہا دائرے بنا کر پلٹ گئے ہیںکبھی تو ان کو بھی چل کے ڈھونڈیں
وصال و ہجراں کی داستانوں کا نوحہ گر ہوںجنہیں یہ دنیا ہزار ہا بار سن چکی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books