aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हमारा"
نام لیتا ہے اگر کوئی ہمارا تو غریبپردہ رکھتا ہے اگر کوئی تمہارا تو غریب
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتاتم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
ہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کاسو رزق فخر اب ہم کھا رہے ہیں میرؔ بسمل کا
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
ہمارا نرم رو قاصد پیام زندگی لایاخبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں وہ بے خبر نکلے
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارامسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
چاہت کے سنہرے خوابوں کا انجام ہے اب تک یاد مجھےہمارا پیار حوادث کی تاب لا نہ سکا
بانہوں کی چھنکیہ میل ہمارا جھوٹ نہ سچ
تیری محفل کو خدا رکھے ابد تک قائمہم تو مہماں ہیں گھڑی بھر کے ہمارا کیا ہے
کہاں ٹوٹی ہیں زنجیریں ہماریکہاں بدلی ہیں تقریریں ہماری
رونا دھونا جی کو جلانایوں بھی ہمارا یوں بھی ہمارا
جو ہو سکے ہمیں پامال کر کے آگے بڑھجو ہو سکے تو ہمارا جواب پیدا کر
لبیب ہر نوائے ساز گار کی نفی سہی!)مگر ہمارا رابطہ وصال آب و گل نہیں، نہ تھا کبھی
نوکر نفر غلام بناتی ہیں روٹیاںروٹی کا اب ازل سے ہمارا تو ہے خمیر
جب وطن میں ہمارا تھا رمناتم سے دل باغ باغ تھا اپنا
ہماری پیاری زبان اردوہماری نغموں کی جان اردو
آج تو ہم بکنے کو آئے، آج ہمارے دام لگایوسف تو بازار وفا میں، ایک ٹکے کو بکتا ہے
ان میں لہو جلا ہو ہمارا کہ جان و دلمحفل میں کچھ چراغ فروزاں ہوئے تو ہیں
جس روز ہمارا کوچ ہوگاپھولوں کی دکانیں بند ہوں گی
ہمارے زور سے زنجیر تیرگی ٹوٹیہمارا سوز ہے ماہ تمام آزادی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books