aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हल्क़ा-हा-ए-जाल"
ہزار بار چاہتا ہوں بندشوں کو توڑ دوںمگر یہ آہنی رسن یہ حلقہ ہائے بندگی
مقدرات کی گھٹس ہے اب تو ضیق نفسشکستہ کرنا ہے زنجیر حلقہ ہائے نوشت
عالم دود سیہ وہ زلف عنبر فام میںدوڑنے والے وہ شعلے حلقہ ہائے دام میں
وہی ہوا ہے یہ جان جاناںکبھی درختوں
ہمجان جاں
سالہا بے دست و پا ہو کر بنے ہیں تار ہائے سیم و زران کے مردوں کے لئے بھی آج اک سنگین جال
بات نہ ہم یہ جائیں بھولان کے الگ سے ہیں اسکول
ہر منظر جمال دکھاتی چلی گئیجیسے انہیں کو سامنے لاتی چلی گئی
وہیں پہ ہم بساط ذات ڈال کرکرن کرن سے
چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیںاور یہ سب دریچہ ہائے خیال
میں ہی بزم ذات میں رونق افروزجلوہ ہائے ذات کو دیتا ہوں داد!
پھر کوئی نغمۂ جاں چھیڑ کہ شب باقی ہےان سنا گیت کوئی رقص گہہ انجم میں
دروازۂ جاں سے ہو کرچپکے سے ادھر آ جاؤ
ہم وفا کیش بنیںخدمت قوم و وطن اپنا سلیقہ بن جائے
ہوائے بیاباں کی سرگوشیوں سے قریبہزاروں الم ہائے جاں کاہ کا خوں بہا
یعنی ہم بھی دست قدرت میں مثال جام ہیںاور گرفتار بلائے گردش ایام ہیں
درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نےہر رگ جاں سے الجھنا چاہا
سات سمندر پار بھی جائیںوہاں سے بھی کچھ سیکھ کے آئیں
میں وہ نہیں ہوںمیں ہوں جو شاید
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books