aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हवा-ए-किश्त-ए-वफ़ा"
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
مایوس نہ پھر جائے، ہاں پاس وفا رکھنادروازہ کھلا رکھنا
آج تو ہم بکنے کو آئے، آج ہمارے دام لگایوسف تو بازار وفا میں، ایک ٹکے کو بکتا ہے
مقصود وفا سن لے کیا صاف ہے سادہ ہےجینے کی تمنا ہے مرنے کا ارادہ ہے
دل ہاتھ سے اس کے وحشی ہرن کی مثال گیاہم اہل وفا رنجور سہی، مجبور نہیں
یہ گئے اور جیسے طوفان تھم گیاایک سناٹا ہوا میں تھم گیا
فضائے مرغزار ہےہوائے خوشگوار ہے
یہ کشت بارانی بھرتی ہےیہ جنموں کی پیاس ہو جیسے اس مٹی کی
کانوں کے زرد بندے رقصاں تھے اس ادا سےپربت کی جیسے تتلی موج ہوا سے کھیلے
سن اے ہوائے بے دلیہمیں اسی زمین سے رفاقت یقین ہے
محبت عہد و پیمان وفا ہےمحبت حد امکان وفا ہے
سوچتے تھے کہ ہو نا واقف آداب وفاتم میں تو ترک تعلق کا سلیقہ بھی نہیں
ہوائے بیاباں کی سرگوشیاں دھیمی دھیمیکہ دیکھو سحر ہے قریب
آج لے رشتۂ پیمان وفا ٹوٹ گیاتجھ سے اب تیرے تصور کا خدا روٹھ گیا
بہت قریب سے آئی ہوائے دامن گلکسی کے روئے بہاریں نے حال دل پوچھا
نہ تکمیل عہد وفا چاہتا ہوںنہ تجدید جور و جفا چاہتا ہوں
نہ دل کو آزمانا ہے نہ جاں کو آزمانا ہےکلید کشت زار خواب بھی گم ہو گئی آخر
دوست کہتے ہیں ترے دشت وفا میں کیسےاتنی خوشبو ہے مہکتا ہو گلستاں جیسے
وہیں پہ تم لوگ ٹھہر جانااسی ہوائے بہار میں تم سے پھر ملوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books