aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हाकिम"
حاکم شہر بھی مجمع عام بھیتیر الزام بھی سنگ دشنام بھی
ہوائیں مست کن خوشبوؤں سے معمور کر دی ہیںوہ حاکم قادر مطلق ہے یکتا اور دانا ہے
اپنی آنکھ ان کے غم میں برستی رہیسب سے اوجھل ہوئے حکم حاکم پہ ہم
جو سب کا حاکم اعلیٰ ہےسب جس کی نظر میں یکساں ہیں
سارے جاسوس ہیںحاکم و سپہ سالار و اشرافیہ
اس طرح کنٹرول میں لاتی ہیں بیویاںحاکم کو بھی غلام بناتی ہیں بیویاں
یا وعدہ تھا حاکم کایا اخباری کالم تھا
مرے بیٹے انہیں تھوڑی سی خودداری بھی دے دیناجو حاکم قرض لے کے اس کو اپنی جیت کہتے ہیں
دیکھ آئے ہم بھی دو دن رہ کے دہلی کی بہارحکم حاکم سے ہوا تھا اجتماع انتشار
سو حاکم شہر جب بھی اپنے غلام زادےانہیں گرفتار کرنے بھیجے
حاکم وقت کا کرتا کئی پیوند لگابکریاں جس سے سنبھالی نہیں جاتیں تھیں کبھی
حاکم کا پیادہ کہتا ہے یوں اس سے تلخ ہوکپڑے بدن بچا کے جو چاہو سو چھوڑ دو
یہ میراث ہے آپ کی میری سب کییہ سوغات بیرونی حاکم ہمیں دے گئے ہیں
ملک بیچ ڈالیں یا آبرو رکھیں گرویجیسا حکم حاکم ہو اس طرح کیا جائے
یہ کہیں حاکم کہیں محکوم ہےیہ کہیں ظالم کہیں مظلوم ہے
نفس کا اپنے وہ حاکم ہویا نفس اس کا ہی حاکم ہو
سنا ہے کوئی شہزادی ہے حاکم اس گلستاں کیکہ جس کے نقش پا سے پھول ہوں پیدا بیاباں میں
کسی کے واسطے دل میں کبھی کینہ نہیں پالاکوئی فرمان حاکم کا کبھی میں نے نہیں ٹالا
کم سے کم حاکم اضلاع تو ہوں اہل وطنکیا ہزاروں میں کوئی صاحب فرہنگ نہیں
یہ فرمان حاکم ہے کس طرح ٹالیںکہا ہے غریبوں سے انگور کھا لیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books