aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हाजियों"
جیسے صحرا میں سر جھکائے ہوئےحاجیوں کی قطار چلتی ہے
شعری محاذ خانۂ شاعر سے دور تھاکعبہ میں حاجیوں کو پہنچنا ضرور تھا
دوسری کا قصد کرناحاجیوں کی دھینگا مشتی لپا ڈگی ریل پیل
کس کس کے احرام پر لہو نے آیتیں رقم کیںحاجیوں کی جمع پونجی سے منافع بٹورتی حکومتیں
خیال ہی خیال میں، وہ حاشیہ نگاریاںجو دے گیا فریب وہ، شباب ڈھونڈھتا ہوں میں
ہوائیں حاکموں کی مٹھیوں میں ہتھکڑی میںقید خانوں میں نہیں رکتیں
نہ خاتونوں میں رہ جائے گی پردے کی یہ پابندینہ گھونگھٹ اس طرح سے حاجب روئے صنم ہوں گے
وہ جو ہم راز رہا حاضر و مستقبل کااس کے خوابوں کی خوشی روح کا غم لے کے چلو
ایک ہی اللہ کے بندے ہیں سب چھوٹے بڑےاپنے ہم جنسوں سے دنیا میں محبت چاہئے
اجلی اجلی اونچی دیواروں پہ عکسان فرنگی حاکموں کی یادگار
اک سیہ ماتمی حاشیہ بن دیا ہےہوا اس سے کہنا
زمیں کے دیوتاؤں کی کنیز انجمن آراہمیشہ خون پی کر ہڈیوں کے رتھ میں چلتی ہے
ورنہ تھانے چلوحاکموں کو بہت تم پسند آئی ہو ذہن پر چھائی ہو
حاضری اب کون بولے کون اب آئے گا لیٹکالج اور اسکول ہیں سنسان خالی ان کے گیٹ
'عشق ناپيد و خرد ميگزدش صورت مار' عقل کو تابع فرمان نظر کر نہ سکا
جسے جلاؤ تو صحن چمن میں دہکیں گےبجائے سرو و سمن میری ہڈیوں کے ببول
لائے خوش حالیاں دیکھنا اکتوبرکھیت کھلیان کو ہو رہی ہے نظر
ہمت کو نہ ہاریو خدا رامت ڈھونڈیو غیر کا سہارا
کئی چراغ کتابوں کے حاشیوں میں ملےسنا کے اپنے عروج و زوال کے قصے
نکلتی ہڈیوں پراون کم کیوں ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books