تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हीरो"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "हीरो"
نظم
سب پٹا توڑ کے بھاگیں گے منہ دیکھ اجل کے بھالوں کے
کیا ڈبے موتی ہیروں کے کیا ڈھیر خزانے مالوں کے
نظیر اکبرآبادی
نظم
اسی زباں کو چمکتے ہیروں سے علم کی جھولیاں بھری ہیں
اسی زباں سے وطن کے ہونٹوں نے نعرۂ انقلاب پایا
علی سردار جعفری
نظم
یا ہیروں کے تعاقب میں کوئلہ کوئلہ پھرتی خواہش؟
میں سرما میں ابابیلوں کی مرجھائی روح ہوں
زاہد امروز
نظم
وہ کوہ نور ہیرا جس نے کیا تھا پیدا
جس کی چمک سے اکثر شاہوں کا تاج چمکا