aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हुदूद-ए-वक़्त"
ساقیٔ وقت کے رخسار پہ لہرایا ہےیہ ہے تاریک فضاؤں میں اجالے کی لکیر
کیا مجال اس وقت تک یہ سو سکیںجب تلک امی کی گھڑکی سن نہ لیں
اور وہ وقت بھی آ گیاجب حدود ہوا
حدود شہر سے باہرکڑکتی دھوپ میں چٹئیل پہاڑوں پر
زمانوں پر لگا رکھے ہیں میں نے سوچ کے تالےحدود لا مکاں بھی گونجتی ہے میرے نالوں سے
جنہیںزمیں ملی ہے حدود نگاہ سے بھی بہت دور دور پھیلی ہوئی
مزاح کہہ کے پھلانگی گئیں حدود ادبغلو کے نام پہ کچھ لوگ بے حجاب ہوئے
جو دیکھنا اسے پلکوں میں دفن کر دینابڑھے حدود نظر سے نہ کاروان خیال
قسم وجود کی مرنے کو چھوڑ دیتے ہیںحدود جسم سے باہر نکل کے مل کسی دن
حدود استوا قطبین سے یوں ہو گئے مدغمکہ ہے اب ربع مسکوں جیسے گھر کی چار دیواری
نکلوں میں حدود امکاں سے طوفاں سے نگاہیں چار کروںاک تلخ تبسم کو لے کر دنیائے ستم پر وار کروں
روٹھنے والے بہ پاس وقت و آداب شبابپچھلی باتیں بھول جانے کا زمانہ آ گیا
ریگ زار وقت میںجو ذرہ ذرہ منتشر تھا
مسند نشیں جو آپ ہوں یہ وقت وہ نہیںیہ وقت ہے عجیب
یہ وقتکیوں جاگ کر گنوائیں
یہ وقت نہیں پھر آئے گاتم اپنی کرنی کر گزرو
یہ وقت ہے زوال کا
نقاب وقت و مسافت کے دو دبیز حجابگزر گئی تری فرقت میں زندگی جتنی
پس ماندگان وقت کی آہوں کا شور تھاآسودگی کے نام پہ دھوکے ہوئے تھے کل
پردۂ وقت پرایک نوحہ لکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books