aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हैरत"
تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیاعرش والوں پہ بھی کھلتا نہیں یہ راز ہے کیا
ہوا اس طرح فاش راز فرنگکہ حیرت میں ہے شیشہ باز فرنگ
تھی نظر حیراں کہ یہ دریا ہے یا تصوير آبجیسے گہوارے میں سو جاتا ہے طفل شیر خوار
ٹپک اے شمع آنسو بن کے پروانے کی آنکھوں سےسراپا درد ہوں حسرت بھری ہے داستاں میری
لڑکا حیرت اور محبت کی شدت سے پاگللانبی پلکوں کے لرزیدہ سایوں کو
نطق کو سو ناز ہیں تیرے لب اعجاز پرمحو حیرت ہے ثریا رفعت پرواز پر
کہ اس رات کوئی جام گرا ٹوٹ گیاتجھے حیرت نہ ہوئی!
تو مری جان مجھے حیرت و حسرت سے نہ دیکھہم میں کوئی بھی جہاں نور و جہاں گیر نہیں
یہ حیرت سے مجبور ہو کے کہیں گےیہ نقش قدم صرف نقش قدم ہی نہیں
ہر اک نظارہ اک آئینہ خانۂ حیرتہر ایک منظر مانوس ایک حیرت زار
خوشی ہو غم ہو حیرت ہوکوئی جذبہ ہو
یزید کاخ کثافت کی ڈولتی بنیادحسین حسن کی حیرت سرا بناتا ہے
چاندنی اور یہ محل عالم حیرت کی قسمدودھ کی نہر میں جس طرح ابال آ جائے
وہی لطافت، وہی نزاکت، وہی تبسم، وہی ترنممیں نقش حرماں بنا ہوا تھا وہ نقش حیرت بنا رہے ہیں
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
مجھ کو حیرت ہے جانے کیوں دنیاکعبہ و سومنات جاتی ہے
تمام حیرت تمام حیرتیہ کیا تماشا یہ کیا سماں ہے
''تاز آغوش وداعش داغ حیرت چیدہ استہمچو شمع کشتہ درچشم نگہ خوابیدہ است''
کس قدر اشجار کی حیرت فزا ہے خامشیبربط قدرت کی دھیمی سی نوا ہے خامشی
ان سے مختلف ہوبدن کی ہیئت بھی مختلف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books