aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".absm"
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دےدہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے
نگاہیں تاک میں رہتی تھیں لیکن کیمیا گر کیوہ اس نسخے کو بڑھ کر جانتا تھا اسم اعظم سے
بنت حوا ہوں میں عورت ہے مرا اسم شریفہے یہ پہچان مری اور یہی ہے تعریف
اگر اک زرد رو، سہما ہوا تارا نکل آئےتو قاتل رات کا بے اسم جادو ٹوٹ جاتا ہے
یہ ایک نکتہ ہے اسم اعظمکس اسم اعظم کی جستجو میں
جذبے کی پوری نیکی سےسب نے اپنے اپنے خدا کا اسم مجھے دے ڈالا ہے
خواب کو جسم دوں جسم کو اسم دوںکوئی تعبیر دوں ایک تصویر دوں اور تصویر کو روبرو رکھ کے اک حرف توقیر دوں
میں اپنا عکس دیکھ لوں میں اپنا اسم سوچ لوںنہیں مری مجال بھی
اسم سبز باب کاپر فریب بن میں ہے
اسم اعظمبہت اچھا ہوا تھا ماں نے مری
لوگوں کو نناوے کے پھیرے میں ڈال رکھا ہے تم نےمرشدوں سے اسم اعظم پوچھتے پوچھتے بے حال ہو جاتے ہیں
اسم بناعہد بنا
شاہ اودھ سے فون پہ کل میں نے بات کیاسم گرامی شاہ کا عبدالسلام ہے
انہی کی ایک پور نے جو رقص عشق میں کیااک اسم پھر امر ہوا
میرا ناماسم اعظم بن گیا ہے
اسم اعظم کی طرحورد زباں تھا کوئی
کوئی ہے جس کو اسم آب آتا ہوکناروں کی طرح ہر لمحہ کٹ گرتا ہو
یہ مصدر اسم ماضی کا نہیں ہےآپ کہیے تو بتا دیتے ہیں ہونے کو
کسی صحیفے کی تفسیر ترجمہ ترا جسمکسی قدیم قلم سے لکھا ہوا ترا اسم
اس کے سینے میں بہت گونجتی ہیںاسم ہجرت سے عجب سبز ہوا ہے زنداں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books