aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".atyo"
جس دل میں اترومیری طلب آواز نہ دے گی
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دوکاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
اٹھو کہ آج ہر اک جنگ جو سے یہ کہہ دیںکہ ہم کو کام کی خاطر کلوں کی حاجت ہے
اٹھو ساتھی دور افق کانرم کنارا کانپ اٹھا ہے
اٹھو سب خالی ہاتھوں کواس رن سے بلاوے آتے ہیں
سب اٹھو، میں بھی اٹھوں تم بھی اٹھو، تم بھی اٹھوکوئی کھڑکی اسی دیوار میں کھل جائے گی
سنبھلو کہ وہ زنداں گونج اٹھا جھپٹو کہ وہ قیدی چھوٹ گئےاٹھو کہ وہ بیٹھیں دیواریں دوڑو کہ وہ ٹوٹی زنجیریں
اٹھو ہند کے باغبانو اٹھواٹھو انقلابی جوانو اٹھو
کبھی تصویر سے باہر نکل کر بول بھی اٹھوہمیشہ ایک سا چہرہ لئے کیوں تکتے رہتے ہو
جینے کا حق سامراج نے چھین لیااٹھو مرنے کا حق استعمال کرو
بیٹھے بے فکر کیا ہو ہم وطنواٹھو اہل وطن کے دوست بنو
ہے برائی ہی برائی کام کل پر چھوڑناآج سب کچھ کر کے اٹھو گر فراغت چاہئے
گھر برکھا اور پیا بدیسیآئیو برکھا کہیں نہ ایسی
ترانے جاگنے والے ہیں تم بھی جاگ اٹھو۴
صبح جب سو کے اٹھوگھر کے افراد کی گنتی کر لو
اب اس کے جواب سے کیا ہوگاچلو اٹھو کہ صبح ہوئی دیکھو
اور اعلان کر دیا کہ اٹھوبرف سی جم گئی ہے سینوں میں
اٹھو اب ماٹی سے اٹھوجاگو میرے لال
نیا سال پھر آ گیا دوستواٹھو پرچم امن لے کر اٹھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books