aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".bise"
ہاتھ بے زور ہیں الحاد سے دل خوگر ہیںامتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
آدمی ہنسے دیکھو، شہر پھر بسے دیکھوتم ابھی سے ڈرتے ہو؟
چہ باید مرد را طبع بلندے مشرب نابےدل گرمے نگاہ پاک بینے جان بیتابے
یہ ڈھلتی رات ستاروں کیبیتے نہ کبھی تم سو جاؤ
یہ چاند بیتے زمانوں کا آئنہ ہوگابھٹکتے ابر میں چہرہ کوئی بنا ہوگا
افلاس زدہ دہقانوں کے ہل بیل بکے کھلیان بکےجینے کی تمنا کے ہاتھوں جینے کے سب سامان بکے
کچھ بھولے بسرے چہرے ہیںکچھ یادوں کی برساتیں ہیں
جس سے روشن تر ہوئی چشم جہاں بين خليلاور وہ پانی کے چشمے پر مقام کارواں
آج بھی ان آنکھوں میں بسے ہیںپیارے کے انمٹ گہرے سپنے
وہ شوق سادہ لوح کی حسین خامکاریاںنئی سحر کے خال و خد، نگاہ میں بسے ہوئے
سو بار بسے اور اجڑ گئےسو بار لٹے اور بھر پایا
تیرے خوشبو میں بسے خط میں جلاتا کیسےپیار میں ڈوبے ہوئے خط میں جلاتا کیسے
پھرتا ہے بوسے دیتا ہے ہر اک کو خواہ مخواہہرگز کسی کے دل کو نہیں ہوتی اس کی چاہ
ایسا ضرور ہو کہ انہیں رکھ کے کھا سکوںپختہ اگرچہ بیس تو دس خام بھیجئے
بیتے ہوئےسب اچھے برے
کئی سال گزرےکئی سال بیتے
وہ سین دیکھ کے آنکھیں مری بھر آتی تھیںمری حیات نے دیکھی ہیں بیس برساتیں
میں پوچھتا ہوں کہ گہوارے اور قوموں کےبسے ہوئے ہیں کہیں ایسی داستانوں سے
نگاہوں میں ابھی تک ہے اسی دن رات کا منظرتمہارے ساتھ میں بیتے ہوئے لمحات کا منظر
موسم بیتےسورج نکلا دھوپ کھلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books