aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".bue"
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
ربود آں ترک شیرازی دل تبریز و کابل راصبا کرتی ہے بوئے گل سے اپنا ہم سفر پیدا
ستم تو یہ ہے کہ دونوں کے مرغزاروں سےہوائے فتنہ و بوئے فساد آتی ہے
آنی و فانی تمام معجزہ ہائے ہنرکار جہاں بے ثبات کار جہاں بے ثبات
باد مراد و چشمک طوفاں لئے ہوئےہوں بوئے زلف و جنبش مژگاں لئے ہوئے
اے طرب زار جوانی کی پریشاں تتلیتو بھی اک بوئے گرفتار ہے معلوم نہ تھا
یہیں وطن کے ترانوں کی وہ پویں پھوٹیںوہ بے قرار سکوں زا ترنم سحری
سبا آلام کا انبار بے پایاں!گیاہ و سبزہ و گل سے جہاں خالی
اے وطن پاک وطن روح روان احراراے کہ ذروں میں ترے بوئے چمن رنگ بہار
آج میں نے پا لیا ہے زندگی کو بے نقاب،آتا جاتا تھا بڑی مدت سے میں
خوابوں کے گلستاں کی خوشبوئے دل آرا ہےیا صبح تمنا کے ماتھے کا ستارا ہے
وہ ترانے جو سنا کرتا ہوں تنہائی میںان ترانوں میں مجھے بوئے وفا آتی ہے
کہ بوئے درد میں ہر سانس ہے بسائی ہوئیخنک اداس فضاؤں کی آنکھوں میں آنسو
وہ ایک عام سی لڑکی ہے جیسے چھائی ہوئیمرے جوان خیالوں پہ بے خودی کی طرح
لیے ہے بوئے رفاقت اگر ہوائے چمنتو لاکھ پہرے بٹھائیں قفس پہ ظلم پرست
جو فقر ہوا تلخیٔ دوراں کا گلہ منداس فقر میں باقی ہے ابھی بوئے گدائی
بوئے کافور اگر بستے گھروں سے جاریبے پناہ خوف میں رویائے شکستہ کی فغاں اٹھے گی
بو بھبھک بھیے بکس برر بھونچالدبدبے دندناہٹیں دھمال
ساز آہنگ جنوں تار رگ جاں کے لئےبے خودی شوق کی بے سر و ساماں کے لئے
خودی میں ڈوبنے والوں کے عزم و ہمت نےاس آب جو سے کئے بحر بے کراں پیدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books