aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ebvi"
سیکڑوں نخل ہیں کاہیدہ بھی بالیدہ بھی ہیںسیکڑوں بطن چمن میں ابھی پوشیدہ بھی ہیں
''ان کہی'' سے ڈرتے ہوجو ابھی نہیں آئی اس گھڑی سے ڈرتے ہو
یہ کہتا ہوں ابھی تم سےمحبت ہو گئی تم سے
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہوفرض کرو ابھی اور ہو اتنی آدھی ہم نے چھپائی ہو
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراقڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
بے درد! ذرا انصاف تو کر اس عمر میں اور مغموم ہے وہپھولوں کی طرح نازک ہے ابھی تاروں کی طرح معصوم ہے وہ
مانا کہ ابھی تیرے میرے ارمانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںمٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیں
ریگ کو سلسلۂ آب رواں جانا تھاآہ یہ راز ابھی میں نے کہاں جانا تھا
ابھی تک آدمی صید زبون شہریاری ہےقیامت ہے کہ انساں نوع انساں کا شکاری ہے
جیسے تیرتے ہیںابھی یہاں ہیں
جو لوگ ابھی تک نام وفا کا لیتے ہیںوہ جان کے دھوکے کھاتے، دھوکے دیتے ہیں
خیال زہد ابھی کہاںابھی تو میں جوان ہوں
(1)تازہ ہیں ابھی یاد میں اے ساقیٔ گلفام
مسلماں ہے توحید میں گرم جوشمگر دل ابھی تک ہے زنار پوش
مشتعل ہو کے ابھی اٹھیں گے وحشی سائےیہ چلا جائے گا رہ جائیں گے باقی سائے
ہاں تلخی ایام ابھی اور بڑھے گیہاں اہل ستم مشق ستم کرتے رہیں گے
اچھا ہے ابھی تک تیرا کچھ نام نہیں ہےتجھ کو کسی مذہب سے کوئی کام نہیں ہے
آج کی شب تو کسی طور گزر جائے گیرات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی
کہ جس سے ابھی تک ہے پیوست اس کا وجوداس کی جاں اس کا پیکر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books