aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".efa"
کس سے ایفا ہوئے اندوہ کے آداب کبھیآرزوئیں کبھی پایاب تو سریاب کبھی
وہ حسیں عہد جو شرمندہ ایفا نہ ہوااس حسیں عہد کا مفہوم جتاتی کیوں ہو
سو اپنا اپنا راستہہنسی خوشی بدل دیا
جنبش مژگاں میں غلطاں ساز غم کا زیر و بمخامشی میں پر فشاں ایفائے پیماں کی قسم
تا دم آخر بھرا گر دم محبت کا تو کیاعمر بھر پیماں رہا منت کش ایفا تو کیا
پھر اپنا دوش ہی کیاایفا کے سورج پگھل جاتے ہیں
جیسے اک دانۂ انگور سےافسانوں کا سیلاب اٹھا
ہمارے دونوں کے نام کندہوفائے ایفائے عہد کے ہیں
دل تجھے دے بھی گئے اپنا صلہ لے بھی گئےآ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے
اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھاایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
کل کوئی مجھ کو یاد کرے کیوں کوئی مجھ کو یاد کرےمصروف زمانہ میرے لیے کیوں وقت اپنا برباد کرے
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
دل میں اک شعلہ بھڑک اٹھا ہے آخر کیا کروںمیرا پیمانہ چھلک اٹھا ہے آخر کیا کروں
تیرے قبضہ میں ہے گردوں تری ٹھوکر میں زمیںہاں اٹھا جلد اٹھا پائے مقدر سے جبیں
لب پہ حرف غزل دل میں قندیل غماپنا غم تھا گواہی ترے حسن کی
مرے گھر کا وہی سرنام تر ہے جو بھی بسمل ہےگزشت وقت سے پیمان ہے اپنا عجب سا کچھ
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہےوہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
اقبالؔ کوئی محرم اپنا نہیں جہاں میںمعلوم کیا کسی کو درد نہاں ہمارا
خون اپنا ہو یا پرایا ہونسل آدم كا خون ہے آخر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books