aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".enuu"
پتیلی کے ڈھکنے بجاتے ہوئےوہ انوؔ گویا بھی گاتا ہوا
آنکھ کھل جاتی ہےمیں سوچنے لگتا ہوں کہ جن ویگیانکوں نے انو استروں کا
کوئی بتلائے کہ سب کے خدا نےجو اکبر ہے
میرے سینے کی اس زرخیز زمیں پرکس نے اپنے پیار کے بیج بوئے ہیں
سرحد پہ نہ آنچ آنے دی ایسے تھے جیالےہنستا تھا جو کل آج وہ جانباز نہیں ہے
ہم ایک رہیں گےنہ ظلم کریں گے
یہ کیسا بھنور ہے یہ کیسا ہے ساگریہاں زندگی کی عجب داستاں ہے
ان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسمریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئے
نہ اتنی بے تکلفیکہ آئنہ حیا کرے
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کےجس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے
خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظرمانتا پھر کوئی ان دیکھے خدا کو کیونکر
طبع آزاد پہ قید رمضاں بھاری ہےتمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے
گزر رہا ہوں کچھ انجانی رہ گزاروں سےمہیب سائے مری سمت بڑھتے آتے ہیں
کبھی آنسو بہانے سےنا اس سارے زمانے سے
''ان کہی'' سے ڈرتے ہوجو ابھی نہیں آئی اس گھڑی سے ڈرتے ہو
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھیان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
یوں ہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلقنہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی
ان میں سچے موتی بھی ہیں، ان میں کنکر پتھر بھیان میں اتھلے پانی بھی ہیں، ان میں گہرے ساگر بھی
ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہےکون کہتا ہے کہ صادق نہ تھے جذبے ان کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books