aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".feok"
سناٹے کی جھیل میں تو نےپھر کیوں پتھر پھینک دیا ہے
اسے خود اپنے ہاتھوں سے کفن دے کر فریبوں کااسی کی آرزوؤں کی لحد میں پھینک آیا ہوں
جس طرح طوفاں زدہ کشتی کے ٹکڑوں کوسمندر ساحلوں پر پھینک دیتا ہے
شبنمستان تجلی کا فسوں کیا کہیےچاند نے پھینک دیا رخت سفر آج کی رات
تاروں پہ کمندیں پھینک چکے مہتاب پہ شب خوں ہو بھی چکااب اور کسی فردا کے لیے ان آنکھوں سے کیا پیماں کیجے
اے ارض عجم، اے ارض عجم!کیوں نوچ کے ہنس ہنس پھینک دئے
بیوی بچوں نے مرےاس کو کھڑکی سے پرے پھینک دیا
ہمارے پاس ایسا کیا ہے جو تجھ کو بتا کر ہم تجھے قائل کریںبس اتنا ہے کہ اپنے لفظ برسا کر تری چھتری پہ بارش پھینک دیں گے
اک کمیں گاہ سےپھینک کر اپنی نوک زباں
پھیلتی بھیڑ کے اوندھے اوندھے کٹوروں کی طغیانی میںجب وہ خالی بوتل پھینک کے کہتا ہے
ابر کے پردوں میں ساز جنگ کی آواز ہےپھینک دے اے دوست اب بھی پھینک دے اپنا رباب
شہر سے دور جا کے پھینک آیااور اعلان کر دیا کہ اٹھو
کبھی یہ فرمان جوش وحشتکہ نوچ کر اس کو پھینک ڈالو
بستہ پھینک کے لو جی بھاگا روشن آرا باغ کی جانبچلاتا چل گڈی چل
پھینک سنجیدگی کا سر سے بارناچ اچھل دندنا چھلانگیں مار
ناخدا دور ہوا تیز، قریں کام نہنگوقت ہے پھینک دے لہروں میں سفینہ اپنا
اپنے ماتھے سے ہٹا دو یہ چمکتا ہوا تاجپھینک دو جسم سے کرنوں کا سنہرا زیور
زمانہ پھینک دے گا خود انہیں قعر ہلاکت میںوہ اپنے ہاتھ سے ہوں گے خود اپنی قبر کے بانی
ہاتھ کاٹ کر پھینک دیتی ہوں کبھیآواز کاٹ کاٹ کر پھینک رہی ہوں
میں اوپر کے کمرے میں بیٹھاکھڑکی سے زینبؔ کے گھر میں پھولوں کے گچھے پھینک رہا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books