aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".fnt"
وہ اک گستاخ منہ پھٹ آئینہجو دل کا اچھا تھا
تلاش میں کام ہی کے شاید:''میں شہر کی اس مشین میں فٹ ہوں جیسے ڈھبری،
کبھی جب سوچتا ہوں اپنے بارے میں تو کہتا ہوںکہ تو اک آبلہ ہے جس کو آخر پھوٹ جانا ہے
کیا مرا تذکرہ جو ساقی نے بادہ خواروں کی انجمن میںتو پیر مے خانہ سن کے کہنے لگا کہ منہ پھٹ ہے خوار ہوگا
گر کہیں تم سے ہم آغوش ہوئی پھر سے نظرپھوٹ نکلے گی وہاں اور کوئی راہ گزر
اور اس میں دھوم کی چادر بچھی ہےمگر وو ایک جگہ سے پھٹ رہی ہے
کتنے لب تیرے ماتھے کو ترسےکتنی شہراہیں اس شوق میں پھٹ گئی ہیں
تلی گھٹا کے تلے بھیگے بھیگے پتوں سےہری ہری کئی چنگاریاں سی پھوٹ پڑیں
پھوٹ نکلا در و دیوار سے سیلاب نشاطاللہ اللہ مرا کیف نظر آج کی رات
اب نکلتا ہوں تو اتنا کہ بٹورے جو کوئی دامن میںدامن پھٹ جائے
جوشؔ و فراقؔ و پنتؔ ہیںتیرے ادب کے ترجماں
کم سن لڑکے گاتے ہوں گے لو دیکھو وہ صبح کا نورچاہ شب سے پھوٹ کے نکلا میں مغموم کبھی مسرور
تیرگی ہے کہ امنڈتی ہی چلی آتی ہےشب کی رگ رگ سے لہو پھوٹ رہا ہو جیسے
ایک پل تیرا، چلا ،پھوٹ گیا، آہستہبہت آہستہ، بہت ہلکا، خنک رنگ شراب
پھٹ گئی نس کوئی شریانوں میں خوں جم سا گیاہو گیا زخمی دماغ
میرا ہر اک سہارا کھو ہی گیاپھوٹ کر آج میں بھی رو ہی گیا
انگڑائی کا خم ہے کہ دھنک ٹوٹ رہی ہےمکھڑا ہے کہ پربت پہ کرن پھوٹ رہی ہے
آ رہے ہیں یاد پیہم ساس نندوں کے سلوکپھٹ رہا ہے غم سے سینہ اٹھ رہی ہے دل میں ہوک
چاندنی رات میں چھتری لے کر باہر جایا کرتے تھےاوس گرے تو کہتے ہیں واں سر پھٹ جایا کرتے تھے
یہ جو دھرتی کا پھٹ گیا سینہاور باہر نکل پڑے ہیں جلوس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books