aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".folo"
قبلہ خان تم ہار گئے ہو!اور تمہارے ٹکڑوں پر پلنے والا لالچی مارکوپولوؔ
اس کو مت فالو کرو، اس کی طریقت ماند ہےتم بریلی کے ہو اور یہ دیوبندی چاند ہے
ہمارے رنگ برنگے مہکتے پھولو جدھر جاؤتم اپنی مہک سے ماحول خوشبو دار کر دینا
نیا سال تم کو مبارک ہو بچوسدا خوش رہو تم پھلو اور پھولو
کہ جب تم ہاتھ کو موڑو نہیں ہوگی مجھے تکلیفکہ جب تم آنکھ کو پھوڑو تو چیخیں بھی نہ نکلیں گی
پھولو پھلو الٰہی رہو شاد سر بسرہو نخل اتحاد ہمیشہ یہ بارور
بندر جی نے فالو آن کی شیخی ماریسوچا ختم کریں گے ان کی جلدی پاری
سناتا ہے کبھی بیتی ہوئی باتوں کی شہنائیکبھی ماضی کے البم سے مجھے فوٹو دکھاتا ہے
شام ہوتے آتی ہےگھر میں ایک فوٹو پر
اچھا تو یہ تیسری فوٹو والیسو میں آپ کو جچتی ہے
اپنے ہی ہم شکل جرثوموں کی پھیلائی ہوئی بیماریوں کےایکس رے فوٹو مرے الفاظ
کبھی تو مٹکی پھوڑوچرا لو مکھن کبھی تو
اسٹرپٹیز کلب کے پھٹے پرانے ٹکٹوکوٹ کے کالر کے افسردہ تنہا پھولو
یہ فوٹو بھی تو بیٹھے بیٹھے اتارےہمارے بھی چہرے کا نقشہ ابھارے
کھیل ہاکی کی طرح پولو بھی ہوتا تھا مگرکھیلتے تھے لوگ پولو بھی اسی پر بیٹھ کر
یادگاریں دھندلا رہی ہیںاور فوٹو فریمز پہ جمی گرد
گھبرا کے اول فول بھی بکنے لگے جنابان سے کبڈی کھیل کے عزت ہوئی خراب
کٹے ہوئے اخبار کے فوٹولیٹر پیڈ میں کاغذ آدھے
بیچ کی ہر دم راہ چلوپھولو پھلو فرخندہ رہو
اور تصور میں تھی لہلہاتی ہوئی خوش نما زندگییعنی شندور کی بھربھری گھاس پہ بیٹھ کے میچ پولو کے دیکھا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books