aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".fuqa"
پیسا کہاں جو جا کے وہ لاوے جہیز مولجورو کا وہ گلا کہ پھوٹا ہو جیسے ڈھول
کوئی حرف بے مروتکسی کنج لب سے پھوٹا
قطع ہوتی ہی نہیں تاریکیٔ حرماں سے راہفاقہ کش بچوں کے دھندلے آنسوؤں پر ہے نگاہ
وہ ہونکتے ہوئے بے نام آگ کے طوفاںوہ پھوٹتا ہوا جوالا مکھی جوانی کا
کہ رنگ ساز ہی پھیکا پڑا ہےخلا کی ہتھیلی پہ پتنگیں مر رہی ہیں
نے گھر میں جھولا ڈالا نے اوڑھنی رنگائیپھوٹا پڑا ہے چولہا ٹوٹی پڑی کڑھائی
دیکھ کے چپ جانا نہ کسی نےجان کو پھونکا دل کی لگی نے
جس میٹھے نور اور کڑوی آگسے ظلم کی اندھی رات میں پھوٹا
میں نے جا پکڑا اسے، دیکھی ہوئی صورت تھیکس کا ہے میں نے کسی سے پوچھا؟
اور سارے بدن سے پھوٹتا تھااس کے لیے گیت جو لکھا تھا!
شدت فاقہ سے روتے ہوئے ننھے بچےایک روٹی کے نوالے سے بہل جاتے ہیں
ابھی تو فاقہ کش انسان سے آنکھیں ملانا ہےابھی جھلسے ہوئے چہروں پہ اشک خوں بہانا ہے
ایک پھیکا پھیکا سارابطہ تو ہوتا ہے
تجھے بھی دیکھیں گے مجبور فاقہ و افلاستجھے بھی قید غم و اضطراب دیکھیں گے
اور ٹوٹی ہوئی دیوار پہ چنڈول کبھیگیت پھیکا سا کوئی چھیڑ دیا کرتا ہے
آج سے اے مزدور کسانو میرے گیت تمہارے ہیںفاقہ کش انسانو میرے جوگ بہاگ تمہارے ہیں
دین و دنیا کی دولت لٹاتے رہےفقر و فاقہ کا توشہ سنبھالے ہوئے
جیسے اکثر بڑے گھرانوں میںفاقہ کش رشتہ دار پلتے ہیں
حشر کے دن تک پھلا پھولا رہے تیرا چمنتیرے پیمانوں میں لرزاں ہے شراب علم و فن
رنگ چہرے کا پھیکا پھیکا سازلف بکھری ہوئی پریشاں حال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books