تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".gagd"
نظم کے متعلقہ نتیجہ ".gagd"
نظم
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میں
گڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں
جون ایلیا
نظم
کیا سخت مکاں بنواتا ہے خم تیرے تن کا ہے پولا
تو اونچے کوٹ اٹھاتا ہے واں گور گڑھے نے منہ کھولا
نظیر اکبرآبادی
نظم
یہ بات عجیب سناتے ہو وہ دنیا سے بے آس ہوئے
اک نام سنا اور غش کھایا اک ذکر پہ آپ اداس ہوئے
ابن انشا
نظم
اس شام مجھے معلوم ہوا اس کارگہ زرداری میں
دو بھولی بھالی روحوں کی پہچان بھی بیچی جاتی ہے